پہلے ہی جھٹکے میں رافیل طیارے اور ایس 400 سیسٹم زمین بوس ھوا اوپر سے ھمارے ڈرونز اور ھیکرز نے جس طرح انڈیا کی مشکیں باندھیں ، مودی نے گھنٹہ برداشت نھیں کیا اور پاؤں پڑگیا
انڈیا اور ایران کے بعد افغانستان
کی جنگ کے بعد تو ھمیں ایسا لگتا ��ے جیسے خطے کے چوہدری ھم ھیں
خاص کر انڈیا کو صحیح معنوں میں بجایا ھے انڈیا کی ساری اکڑ نکال دی
کیا بات ہے پاکستان پاور کی
ھمارا لیجنڈ اور سب سے زیادہ تیز بڑبولہ وزیر (خواجہ آصف) جو اسمبلی میں کسی کو بولنے تک نہیں دیتا گالیاں تک نکال دیتا ھے
لیکن مہدی حسن کے سامنے میں، میں اور جو ھے ، جوھے کرتا رھا
وطن عزیز کی تباہی میں کرپشن کے بعد سب سے بڑا ہاتھ قلم فروشی کا ہے۔ خبر مثبت ہو یا منفی بکاؤ صحافی اعداد و شمار میں بگاڑ پیدا کرکے دیکھنے والے کو ,شش وپنج, میں ڈال دیتا ہے۔
ایاز صادق کو کوئی بتائے کہ انڈین حملے کا خطرہ مول لیکر ہی پاکستانی طیاروں نے انڈیا کے اندر بم گرائے تھے... جو فوج انڈیا کا جہاز گرا سکتی ہے، انڈین علاقے میں بم گرا سکتی ہے کیا وہ انڈیا کے حملے سے ڈرتی ہے؟