“The entire unjust world does not care about this. That’s all I can say.” Heartbreaking testimony in the wake of the killing of newborn twins and their mother in Gaza -- leaving behind a father whose world is shattered. Correspondent @JDiamond1 reports.
@Ghazanfar_sahib@soldierspeaks Is it possible to make two groups, group A ladies milk only for boys and Group B ladies milk only for girls ... so only boys to boys will be milk brother.. and girls to girls will be milk sisters ...
Racist approach towards sindhi peoples, same approach they kept with Bengali people after independence, they are enjoying resources of land of Sindh but they hate Sindhi people, who will will stop this racist mindset thinking.
@Asad_Umar جناب تاریخ میں یہ بھی درج ہے فاطمہ جناح کو انڈین ایجنٹ اور غدار کی لقب سی نوازا گیا تھا اور تاریخ میں یہ بھی درج ہو گا آپ نی اقتدار کیسے حاصل کیا اور عوام اور اکانومی کا کیا حال کیا ...
جناح کے مزار کے تقدس کو پامال کرنے کے دکھ میں ڈوبے ہوے لوگوں کو تاریخ پی نظر ڈالنے کی ضرورت ہے جناح کی بھن فاطمہ جناح کو جب انڈین ایجنٹ اور غدار کا لقب سے نوازا گیا تھا تو اس وقت جناح کا تقدس پامال نھی ہوا ہوگا، سلیکٹڈ دکھ اور سلیکٹڈ سچ جھوٹ سے بھے بدتر ہوتا ہے
@Razarumi@EchoOfIndia تاريخ ني بلاول اور مريم نواز کي ابا جانون ڪو بڙا سنهري ڇانس ديا تها ڪي اپني پرانيون غلطيون ڪو چهوڙ ڪي ميثاق جهموريت پي ۱۰۰ پرسنٽ عمل ڪرتي تو اور ڪرپشن سي پاڪ معاشرا بناتي تو اج يه اندر نهي هوتي. مگر افسوس تاريخ سي سبق سيکني ڪي روايت هماري پاس نهي هي...
@HamidMirPAK یہ سچ ہے... مگر پ پ پ ، نواز لیگ اور اے این پی جب حکومتوں میں تھیں تو تینوں پارٹیوں نے ایسٹابلسمنٹ کے ان عناصر کی خلاف ایکشن نھے لیا جو سول بالادستی کی خلاف ہیں
افسوس کہ ہم تاریخ سے سبق سیکھنے کے لئے تیار نہیں اس ملک گے خفیہ اداروں نے پہلے آئی جے آئی بنائی اور نواز شریف کو اسکا سربراہ بنایا اب ایک نئی آئی جے آئی کا سربراہ عمران خان کو بنایا جا رہا ہے عمران خان کا حشر نواز شریف سے مختلف نہیں ہو گا https://t.co/LJHUxufrXX
@Zeesindh @murtazasolangi زرداری کا بیٹا ہونا جرم نھے، مگر پ پ پ نے سندھ کی عام آدمی کو کچھ نھے دیا ،، ہر طرف کرپشن اور اپنا نوازی عام ہے ، وڈیرہ شاہی پ پ پ میں غیر کر گے ہے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور کرپشن کے الزام میں گرفتار رہنے والے کھرب پتی شہزادے الولید بن طلال کے درمیان دوستی ہوگئی . کیا سعودی میں بھی نیب جیسا احتساب ہوتا ہے ؟