راولاکوٹ ۔
آزاد کشمیر پولیس کے تین بہادر سپوت سب انسپکٹر سردار عنایت اللّٰہ صاحب ، سردار فہیم نور ، فیصل انور کنسٹیبلان ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران سی ایم ایچ حملہ میں شہید ہو گئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
#AJKPolice#سانحہ#راولاکوٹ#شہید#پولیس
آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر دل نہایت رنجیدہ اور مضطرب ہے۔
بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ریاستِ آزاد جموں و کشمیر، عوام، آزاد کشمیر پولیس، سرکاری املاک اور قومی تنصیبات کی حفاظت فرمائے اور خطے میں امن، استحکام اور خیر و عافیت قائم رکھے۔ آمین۔
#آزادکشمیر#جموں_کشمیر