@mehdialmurtazai @AdvSahibaRana محرم میں پورا ملک بلاک کون کرتا ہے کون ہے جو اپنے علاقوں سے نکل کر سنی علاقوں میں اکر ان کے مقدسات کے خلاف بکواس کرتے ہیں
@FaizullahSwati@aomair یہ ایک فرمائشی حملہ ہے دس مئ کی تاریخ اسی لئے چنی گئی کہ پاکستان میں اس دن پاک بھارت جنگ کے برسی منائی جا رہی تھی یہ فرمائش دھلی سے کابل کو کی گئی تھی
🚨🚨بنوں کے علاقے بکاخیل ایئرپورٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد فتح اللہ عرف مدثر افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے ماتحت کام کرنے والی اسپیشل فورس “یارموک یونٹ 60” کا حاضر سروس اہلکار تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد کا تعلق افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زرمت سے تھا اور وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں سرگرم تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے اسے 9 اپریل کو ہونے والے آپریشن میں دیگر دہشتگردوں کے ہمراہ ہلاک کیا تھا۔
@Anonymous768827 جب پاکستان اور انڈیا کے لڑائی چل رہی تھی اس وقت جی ڈی ائی کا سربراہ دہلی میں تھا آج بھی انڈیا افغانستان کو کھلم کھلا مدد فراہم کررہا ہے