منهنجي مــــن جا ديوته ۽ منهنجي دل جي ڌڙڪن ۽ منهنجي روح ۾ سمايل تنهنجو پيار
بـــابا سائين توهان کي جنم ڏينهن مبارک ھجـي
Wish you Happy Birthday Baba Saeen
شاہ محمود قریشی کا بیٹا زین قریشی امریکا میں جان کیری کے آفس میں ملازمت کرتا ہے اور والد ہمیں غلامی اور امریکہ سے آزادی کا سبق دے رہا ہے واہ رے منافقت۔
سٹور سے باہر نکلتے ہی میری نظر اس پسینے میں بھیگی قمیض پر پڑی جو ایک حلال روزی کمانے والے نے پہنے ہوئی تھی. اے سی(AC) سے باہر نکلتے ہی گرمی کی تپش سے آدھی آنکھیں بند ہو رہی تھیں خیال آیا ان بزرگ کا سانس کیسے چل رہا اتنی گرمی میں؟