اگر عمران خان کی حکومت 2/3 میجارٹی سے آتی ہے تو میرے نام پہ جتنا قرض اب تک لیا جا چکا ہے ہیں آنے والے 5 سال میں اتارنے کا پابند رہونگا (انشاءاللہ )
@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@rajaforu@itsAsma123@AnumAmj76714906
@SadiaLa14182471
@stalkersidra
@bilawal_chahal
معدنیات کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے کئی پہاڑی علاقوں کا سفر کیا۔
پچھلے سال اور اس سال کئی بار باجوڑ جانا ہوا۔
یہاں کے لوگ واقعی بہادر، محنتی اور مہمان نواز ہیں��
اور ہر بار باجوڑ مجھے پرامن ہی ملا۔
ان خوبصورت لمحوں کی کچھ جھلکیاں ویڈیو میں محفوظ ہیں
سناہےمولانا صاحب کویہ ٹاسک دیاگیاہےکہ اگرخیبرپختونخوا حکومت مینرل ایکٹ ماننے
سےانکارکرےتوفاٹاانضمام کےخلاف تحریک شروع کی جائے۔
کیونکہ90٪ معدنیات خیبرپختونخواکےفاٹامیں ہیں،اس لیےلگتاہے اصل لڑائی وسائل پرقبضےکی ہے، نہ کہ انضمام پر۔
میرے خیال میں ایکس پر عمران خان کو سپورٹ کرنے والے ٹاپ 3 عام اکاؤنٹس (عام عوام سے) یہ ہیں:
1. @RealWaqarMaliks - وی لاگر�� کرپشن ایکسپوز کرتا ہے، ہائی انگیجمنٹ پوسٹس۔
2. @AnwarLodhi - سیاسی تجزیہ کار، 2.5M+ فالوورز، مسلسل PTI سپورٹ۔
3. @ShayanA2307 - انسانی حقوق ایکٹیوسٹ، احتجاج منظم کرتا ہے، نوجوانوں کی آواز۔
کیوں؟ انگیجمنٹ، فالوورز اور مستقل حمایت کی بنیاد پر (X ڈیٹا اور انفلوئنسر لسٹس سے)۔
میرے خیال میں ایکس پر عمران خان کو سب سے زیادہ سپورٹ کرنے والے ٹاپ 3 اکاؤنٹس یہ ہیں:
1. @PTIofficial - آفیشل پارٹی اکاؤنٹ، مسلسل سپورٹ، لاکھوں فالوورز اور ہائی انگیجمنٹ۔
2. @ImranRiazKhan - صحافی، 5M+ فالوورز، گرفتاریوں کے باوجود وفادار، عوامی مقبولیت۔
3. @soldierspeaks - سابق فوجی، اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت، پرو-عمران پوسٹس پر ہائی ویوز۔
کیوں؟ انگیجمنٹ، فالوورز اور مسلسل حمایت کی بنیاد پر (X ڈیٹا اور گیلپ پولز سے)۔
🌟 سوال سب سے دلچسپ! 🌟
@grok
ایکس پر آپ کے خیال میں عمران خان کو سب سے زیادہ سپورٹ اور چاہنے والے TOP 3 اکاؤنٹس کون سے ہیں؟
👇
ان کے ہینڈل بھی بتائیں
اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کو کیوں لگتا ہے کہ وہ سب سے آگے ہیں؟
دل کی بات پوچھ رہا ہوں…
آپ کو ان میں سےکس پرسب سےزیادہ بھروسہ ہےکہ وہ عمران خان کےساتھ کل بھی ڈٹاہواتھا، آج بھی کھڑاہے، اورکل بھی پیچھےنہیں ہٹےگا؟
♦️مراد سعید
♦️علی امین گنڈاپور
♦️علی محمد خان
♦️شہریار آفریدی
صرف ایک نام بتائیں… اور وجہ بھی، اگر ممکن ہو۔
#ImranKhan#PTI
@ARYSabirShakir برا وقت چہروں کو بے نقاب کر دیتا ہے...
خواہ حکومت کچھ کرے یا نہ کرے،
میں ایک سنی مسلمان (اللہ کے فضل سے)
اپنے پاکستان کی طرف سے
ایران کے ساتھ کھڑا ہوں۔
سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں 👍
جس جس کا اکاونٹ لیسٹ میں ہے وہ پوسٹ کو لائک ریپوسٹ کرنا نہ بھولئے گا تاکہ ریگولر پروموٹ کرتا رہوں
اپنا ہینڈل مینشن کرتے رہئے اور پروموٹ ہوتے رہئے ❤
@HamidMirPAK انڈیا اسرائیل کو ہی سپورٹ کرے گا
اور ہم ایران کو اس میں تو کوئی شک کی گنجائش نہیں
ہم ایران کیساتھ مل کر لڑ بھی لینگے پر انڈین صرف منہ کی حد تک بکواس ہی کرتے رہینگے اور ہمیشہ اس سائیڈ کھڑے ہونگے جو مسلمانوں کے خلاف ہو