@ZakaWaqar Digitilize everything, Corrupt mafi Pahnsi, Presidential system, High budget of Education, Courts rapid Remarks without dealed to 1 week, Trades with whole world, l0ve for all I accept enemy😜
@MaryamNSharif ایران سے گیس پائپ لائین لگا سکتے ہے مگر 9 روپے فی لیٹر پیٹرول نہیں کیوں کہ تم لوگ امریکہ کے غلام ہو، کیا امریکہ کو گیس کا پتہ نہیں کیا۔
کیا بکواس سیاست اور بکواس حکومت ہے
اسلام آباد میں آج اپنےفقیدالمثال استقبال پر میں تحریک انصاف کےکارکنان کا شکریہ اداکرناچاہتا ہوں۔ پیہم دھمکیوں اور لامحدود خوف و ہراس کے باوجود ہمارےکارکنان کا جنون اتنا ہی غیرمعمولی اور توانا ہے جس کا نظّارہ میں نے آج اسلام آباد میں کیا۔
ایک دلچسپ لیکن افسوس ناک صورتحال سے آپ کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔
عمران خان پر جس شخص نے فائرنگ کی اُس کی کورٹ میں پیشی وڈیو لنک کے ذرعئے کی جاتی ہے کیونکہ کورٹ کے مطابق اُس کی جان کو خطرہ ہے۔
لیکن سابق وزیراعظم عمران خان، جن پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے، اُن کے یہ سہولت نہیں دی گی۔
ایک نہایت مؤثر دستاویزی فلم
#Ehsaas2047 ملاحظہ کیجئے جس میں یہ عکس بند کیا گیاہےکہ پاکستان میں ہم نے کیسے ایک فلاحی ریاست کے تصور کو حقیقت میں ڈھالنےکےعمل کی ابتداء کی جس سےغریب اور پسماندہ ترین شہریوں کا معیارِ زندگی بلند ہوا
https://t.co/ouH2DvXrxa
@Dukhtar_E_B یہ چیز جب محمود خان نے کہا کہ ہمارے کراچی والے بھاہی کسی سے کم نہیں ہے، اگر آپ لوگ ٹارگٹ کلنگ نہیں روکتے تو ہمارے پشتون بھائیوں کی ہر ہوٹل کسی چھاونی سے کم نہیں، پھر یوں ہوا کہ پشتون بھائیوں کے جنازے شروع ہوگئے۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجدشعیب کی قابلِ مذمت گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ سرپرستوں کی آشیرباد سے تبدیلئ سرکار کی سازش سےجنم لینے والے مجرموں پرمشتمل سفّاک بندوبست کو بچانے کیلئے پ��کستان میں جمہوریت اور آزادی کو پوری طرح تباہ کیا جا رہاہے۔