Self Purification
A Journey Towards a Clearer Mind, Purified Heart and Purposeful Life
Half Day Paid Workshop
Date: Sunday 28 June, 2026
Time: 10:00 AM – 2:00 PM
Venue: 8 Raza Block, Allama Iqbal Town, Lahore
Available On-Campus/Online
For Registration: 0311 1172737
"ہماری زندگی میں رکاوٹوں کا آنا بھی بے سبب نہیں ہوتا۔
راستے میں ٹوٹا ہوا پل آ جانے کا مطلب منزل سے محرومی ہی نہیں ہوتا۔ بلکہ وہ ایسی جگہ پر جانے سے رکنے کا اشارہ بھی ہو سکتا ہے جہاں ہمیں نہیں جانا چاہیے۔ مثبت سوچ - سفر آسان۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
Self Purification
A Journey Towards a Clearer Mind, Purified Heart and Purposeful Life
Half Day Paid Workshop
Date: Sunday 28 June, 2026
Time: 10:00 AM – 2:00 PM
Venue: 8 Raza Block, Allama Iqbal Town, Lahore
Available On-Campus/Online
For Registration: 0311 1172737
Manifestation and Law of Attraction
Your Thoughts Shape Your Reality
Date: Friday, 19 June 2026
Time: 3 PM To 6 PM
Venue: 8 Raza Block, Allama Iqbal Town, Lahore
Available On-Campus/Online
For Registration: 0311 1172737
آج سید عبدالرحیم شیرازی صاحب قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن تشریف لائے، انھوں نے تعلیم ممکن اسکالرشپ پروگرام کے طلبہ سے گفتگو کی جس میں ٹریفک کے مسائل پر بات چیت ہوئی۔ میں نے عبدالرحیم شیرازی صاحب سے کہا کہ ٹریفک آگاہی کے حوالے سے ہماری خدمات حاضر ہیں۔
میرے لیے خوشی کا موقع تھا کہ نتاشا دولتانہ صاحبہ قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن تشریف لائیں، انھوں نے فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں بالخصوص تعلیم ممکن اسکالرشپ پروگرام کی خدمات کو سراہا۔ قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن اور نتاشا دولتانہ صاحبہ مستقبل میں خواتین کی بہتری کے لیے کئی اقدامات کریں گی۔
Manifestation and Law of Attraction
Your Thoughts Shape Your Reality
Date: Friday, 19 June 2026
Time: 3 PM To 6 PM
Venue: 8 Raza Block, Allama Iqbal Town, Lahore
Available On-Campus/Online
For Registration: 0311 1172737