بلوچ قوم کی بیٹی،معصوم بچوں کی ماں فدائی شاری بلوچ عرف برمش اپنےمعصوم بچوں،گھربار کی قربانی دینےکےساتھ ساتھ اپنی جان قربان کرنےکوآخر کیوں اورکس مقصد کیلئےنہ صرف تیارہوئی بلکہ قربانی بھی دے ڈالی؟
ہردردمند دل رکھنےوالےتمام ذی شعورعوام کیلئےلازوال قربانی کایہ عمل ایک لمحہ فکریہ ہے
پی ٹی ایم رہنما قاضی طاہر محسود نے نہ آئین توڑا،نہ کوئی بم دھماکہ کیا،نہ بچوں کو ذبح کیا لیکن صرف ریاست سے اپنی پشتون قوم کے لئے حقوق مانگتا تھا،اس جرم میں جنرل باجوے کی تابعدار سندھ حکومت نے غداری کا جعلی مقدمہ بنایا اور آج کراچی کی ایک تابعدار عدالت نے عمرقید کی سزا سنا دی ہے
علی وزیر کو کراچی جیل سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا.علی وزیر سینٹ الیکشن میں حصہ لینگے.علی وزیر اسلام آباد اٸیر پورٹ میں ہے
#علی_وزیر
Ali Wazir
#DaSangaAzadiDa
#لر_او_بر_یو_ھندو
مشر منظور پشتین او ملګري چې نن چمن ته د اسد خان اڅکزی د فاتحې لپاره تللي وو، له فاتحې وروسته يې جابر ریاست هلته نه پریږدي او په زوره يې صوبه بدر کوې، خو بلخوا د پاکستان او اسلام دشمن پنجابی ھندو رازی او پہ ڈیر فخر پہ غاڑہ کی ورلہ د گلو ھارونہ اچوی
پښتنو لگ
ہم غیر پارلیمانی تحریک کیساتھ تھے، ہے اور رہینگے باقی جو پارٹی بنانا چاہتا ہے بیشک بنالیں اُنکا اپنا حق ہے، لیکن PTM مشر منظور پشتین کی سربراہی میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گی