سراپا آرزو ہوں، درد ہوں، داغِ تمنا ہوں
مجھے دنیا سے کیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ہوں
کبھی کیفِ مجسم ہوں، کبھی شوقِ سراپا ہوں
خدا جانے کس کا درد ہوں، کس کی تمنا ہوں۔۔۔
Let the court decide if he’s guilty of the charges. Dragging Muslims and Pakistan into it is pure hate speech and completely unacceptable. People like Nikhil only spread division—just as it would be pure hate to generalize American or Indian women over sex trafficking.
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
ان نوجوانوں کے جوش و جذبے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے ان سب نوجوانوں کو ایک بہتر مستقبل کی ضمانت فراہم کرنا اور انکے حقوق کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے وفاق اور صوبہ مل کر ان نوجوانوں کے مستقبل کا تحفظ کریں اور نوجوان بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں
تو اگر میرے سامنے بیٹھے
زہر لگتے ہیں دوسرے بیٹھے
اپنی موجودگی دکھانی تھی
ہم اسے دیکھ کر اٹھے ، بیٹھے
بیٹھ جائے کہیں دل نہ میرا
کوئی جا کر اسے کہے ، بیٹھے