@JimmyVirkk لیکن اگر عرب نے ایسا کیا تو کوئی بعید نہیں کہ امریکہ ایران پر ایٹم بم استعمال کرلے ۔ تابکاری اسرئل سے اٹھے یا ایران سے محفوظ تو کوئی نہیں رہے گا۔
میرے محبوب قائد کی پیاری بیٹی مریم نواز صاحبہ۔۔
امید ہے آپ خریت سےہوں گی،رمضان کیسا جارہا ہےآپکا،اس بار عمرے پر نہیں گئیں آپ،ابھی شہباز صاحب سعودی عرب گئے ہوئے تھے،آپ بھی ایک چکر لگا آتیں،خیر اگلی مرتبہ شہباز صاحب کے ساتھ چلے جائیے گا،شہبازصاحب کیلئے تو سعودی عرب جانا ایسے ہی ہے جیسے بندہ ہر روز محلے کی دکان پر ادھار سودا لینےجائے،سنا ہے کہ آجکل آپ کےرمضان دسترخوان چل رہے ہیں،ان دسترخوانوں میں کچھ ذاتی جیب سے بھی ڈالا آپ نے یا حسبِ سابق صرف کریڈٹ ذاتی جیب میں ڈال رہی ہیں،خیر آج میرا موضوع یہ نہیں آج آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ وہ 19 سیٹوں والا آپ کا لگزری جیٹ کہاں ہے،وہی جو آپ نے دس گیارہ ارب کا خریدا،وہی جس کے غیرملکی پائلٹ ڈالروں میں تنخواہ لے رہے،وہی جو 21 سو لیٹر فیول ایک گھنٹے میں کھا جائے اور وہی جس کا سالانہ خرچہ ساڑھے 86 کروڑ،یہ جہاز کہاں ہے،کیوں یہ افواہیں پھیل رہی ہیں کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ کے ساتھ اس جہاز میں یورپ کی سیریں کر رہا ہے،ہنی مون منا رہا ہے،کیا واقعی ایسا ہے یا پھر ویسے ہی جیسے آپ اپنے چیک اپ کیلئے جنیوا،نوازشریف/شہبازشریف اپنے چیک اپ کیلئے لندن جاتے ہیں یہ جہاز بھی اپنے چیک اپ کیلئے ویانا گیا ہوا ہے،ویسے ابھی کل ہی تو آپ نے “نواں نکور” جہاز خریدا تھا اور اسے ابھی سے چیک اپ کی ضرورت پڑ گئی اور وہ بھی ویانا جا کر چیک اپ کرانا،حیرت ہے،بات کچھ پلّے نہیں پڑ رہی،خیر مجھے امید ہے کہ جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں اور جیسے آپ نے یہ سچ بولا تھا کہ میں جیل کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی ویسے ہی ایک بار پھر سب کو سچ سچ بتا دیں کہ جہاز کہاں ہے،تاکہ ان افواہ بازوں کے منہ بند ہوسکیں۔۔
گھر میں سب کو میرا سلام دیجیئے گا۔۔
اپنا بہت سارا خیال رکھیں۔۔
ہمیشہ آپ کیلئے دعا گو۔۔
جاپان پر ایٹم بم گرے، شہر تباہ ہو گئے، مگر وہ آج دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہے۔
جرمنی دوسری عالمی جنگ میں برباد ہوا، لیکن دوبارہ اٹھ کر ترقی یافتہ ملک بن گیا۔
جنوبی کوریا جنگ کے بعد کھنڈر بن چکا تھا، آج ٹیکنالوجی اور معیشت میں دنیا سے آگے ہے۔
سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات سمیت سارے گلف ممالک کو میزائل لگ رہے ہیں وہ بھی حالات نارمل ہونے پر دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہوجائیں گے۔ پہلے کی طرح پھر سے ترقی کریں گے۔ نہیں ترقی کریگا تو اللہ کے رازوں میں سے ایک راز پاکستان نہیں کریگا ۔ کیونکہ ہمارے ہمارے پاس پاک فوج ہے ۔
یہ معصوم بچی آپ کو رلا دے گی۔ جب صحافی نے اس سے پوچھا کہ بچے آپ کو کیا ہوا ہے؟
اس نے معصوم لہجے میں بتایا:
"پہلی بار پتھر میرے سر پر گرا، ہمارا گھر بھی تباہ ہو گیا۔ ہم تین افراد تھے، میں، میری ماں اور میرا ایک بھائی۔ دوسری بار میری ماں کی ناک ٹوٹ گئی اور میرے بھائی کا سر بھی زخمی ہوا۔ ہمارا گھر تباہ ہو گیا اور اب ہمارے پاس کوئی نہیں بچا۔"
صحافی بھی اس کی معصومیت اور بے بسی پر دکھی ہو گیا۔
عاصم منیر مستری نے امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے انہیں شہید کیا، ان کے گھر تباہ کیے اور خاندان کے افراد بھی شہید ہوئے۔