تعلیم اور صحت میں جو بارودی سرنگیں بچھائی جا چکی ہیں ان کا مزہ دس سال بعد آئے گا جیسے 2015 کے "ہم نے پاکستان کو اندھیروں سے نکالا" کا سواد 2025 سے آنا شروع ہوا ہے۔
خیبر پختونخوا کے 45 لاکھ بچے آج بھی سکولوں سے باہر ہیں۔۔۔ 13 سال سے صوبے میں حکمرانی کرنے والی جماعت اور تبدیلی کی علم بردار تحریک انصاف کے پاس اس نااہلی کا کیا جواب ہے؟؟
@MohsinHijazee سرکار کام تو افریقہ میں بھی بہت ہے۔ لیکن جس کام کی اجرت ہی نا ہونے کے برابر ہو اُس کو کام کیسے کہیں۔ جیسے کسان کے پاس کام تو بہت ہی لیکن آخر میں صرف کام ہے بچتا ہے پیسہ نہیں۔ کیا آپ پیسے کے بغیر کام کر لیتے ہیں۔
فیلڈ مارشل کا تعلق پاکستان سے ہے۔ نو کور کمانڈرز کا تعلق پاکستان سے ہے۔ دو تین سو میجر جنرلز کا تعلق پاکستان سے ہے۔ فوجی فاونڈیشن پاکستان کی ، ڈی ایچ اے پاکستان کے، آرمی چیف کے پاس نیا گلف اسٹریم کا جہاز ہے ، جرنیلوں کا ریٹائرمنٹ پیکج پانچ پانچ ارب روپے ہے اس کے باوجود پاکستانیوں کا محرومیوں کا رونا سمجھ سے بالاتر ہے۔
راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔
اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔
یہ ملک اشرافیہ کی تجربہ گاہ ہے اور پورا نظام اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے ۔
لاہور ہائیکورٹ نے کیپسٹی چارجز سے متعلق درخواست مسترد کردی کہ آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی واپسی کا حکم دینا عدالتی دائرہ اختیار نہیں ہے
اس ملک میں سب کا دائرہ اختیار بس بچوں کی روزی روٹی کمانے والوں کی دکانیں توڑنے سیل کرنے یا کسی غریب کا ٹھیلا الٹانے تک ہے
@RxCommerceMogul پاکستان پر اس کھوتے کو مسلط کرنے کا سب سے زیادہ نقصان ہوا جو کل پوچھ رہا تھا مجھے کیوں نکالا وہ کھوتا تو کونسلر کا الیکشن تک ہار گیا تھا لیکن ایک گندی شکل والا بغیرت خنزیر فوجی آیا جس نے اس کھوتے کو مسلط کیا ملک خداداد کو ملک لعنت زاد بنا دیا تیرے جیسے ڈولے شاہ کے چوہے پیش
@KhalidHusainTaj اور نون لیگ کو ووٹ ملا تو حشر پنجاب والا کر دیں گے۔ جہاں زراعت تباہ، کاروبار تباہ، پولیس گردی ۔ بجلی ۷۰ روپے پیٹرول ۴۰۰ سے اوپر اور نحوست ہی نحوست