فوج سے ایک معصومانہ سوال ہے کہ آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ وزیرِ اعلیٰ کی مودی کو کلین چٹ دے کر اور ی�� اعلان کر کے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت کا کوئی ہاتھ نہیں، کیا اب ہمیں یہ بھی مان لینا چاہیئے کہ فتنۃ الہندوستان بھی محض ایک من گھڑت کہانی ہے؟
عمران خان کا مینڈیٹ منظور نہیں ، اس کی شکل منظور نہیں ، اس کا نام منظور نہیں ۔ اس کا علاج منظور نہیں ۔ اس کی فیملی سے ملاقات منظور نہیں، اس کے بنیادئ انسانی حقوق منظور نہیں
لیکن ہاں
اس کا صوبے بنانے کے حق میں پرانا بیان منظور بھی ہے مقبول بھی ہے جسے چلا کر عوام کو قائل کیا جا رہا ہے😀
عظمی بخاری صاحبہ زرا وضاحت فرما دیں کہ یہ اگر وزٹ ذاتی نوعیت کا ہے تو محترمہ مریم نواز صاحبہ کمرشل فلائیٹ سے لندن گئی ہیں یا 10 ارب والے جہاز کو لیکر گئی ہیں؟۔ اگر ہوسکے تو بورڈنگ پاس کی وڈیو نہ سہی تصویر ہی جاری کردیں۔۔
پڑوسیوں سے خطرہ نہیں کیونکہ وہاں سے سجن جندال آتا ہے ۔ بنا ویزے کے دوست مودی آتا ہے ، برکھا دت آتی ہے ، سبیاساچی کے جوڑے آتے ہیں ۔۔
پڑوس سے اجیت دووال کا فتنہ آتا ہے ، RAW کی دہشتگردی آتی ہے یہ ہمیں بالکل نظر نہیں آتا 😀
اگر کوئی پٹھان سندھی یا بلوچ یہ پڑھ رہا ہے اور ہمارے سر پہ مسلط مریم صفدر کی بکواس سے برا محسوس کر رہا ہے تو سنیں ہم پنجاب کے باسی بھی اس ٹولے سے اتنے ہی بیزار ہیں جتنے آپ. نہ تو یہ موقع پرست گروہ ہماری نمائندگی کرتا ہے اور نہ ہی ہم نے بوٹ کے مسلط کردہ اس گروہ کو ووٹ دیا تھا. دہشتگردی کی جنگ میں جتنی قربانیاں آپ نے دی ہیں کسی نے نہیں دیں. سنیں دل چھوٹا نہیں کرنا بدگمان نہیں ہونا ہمیں آپکا ہم وطن ہونے پر فخ�� ہے. پاکستان زندہ باد
دی ٹائمز نے عمران خان کے حوالے سے جو آرٹیکل لکھا ہے اس نے پورے یورپ میں دھوم مچا رکھی ہے آرٹیکل کے مطابق عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس پر برطانوی حکومت کی خاموشی کرمنل ہے ۔
ڈاکٹر شہباز گل
اہم انکشاف 🚨
پمز ہسپتال میں پیسے دے کر ایک جعلی ڈاکٹر ڈیوٹی کرتا رہا اور کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی۔ پکڑے جانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
اور اسی پمز ہسپتال میں عمران خان کا علاج کرنا چاہتے ہیں جہاں ڈاکٹرز بھی جعلی ہیں
میرے خیال میں فلک جاوید کو اس کیس میں سزا نہیں ہو سکتی عظمی بخاری جو مرضی کر لیں وہ یہ الزام ثابت نہیں کر سکیں گی۔ کیونکہ میرے خیال میں یہ الزام جھوٹا ہے۔
ہاں رنگ بازی جتنی مرضی ہو۔ بد تمیزی جتنی مرضی ہو۔ اس کا کیس پر کوئی اثر نہیں۔
نئے صوبے بنانے کی جو منطق عاصم منیر پیش کر رہے ہیں کہ یونٹس بہت بڑے ہیں ان کو چھوٹے کریں گے تو گڈ گورننس ہوگی
پاکستان میں چھوٹے یونٹس تین ہیں اسلام آباد گلگت بلتستان اور کشمیر کیا یہ تینوں بہت اچھے طریقے سے منظم ہیں ؟
اگر یونٹس کا مسلہ ہوتا تو اسلام آباد سب سے چھوٹا ہے وہاں کے لوگ سونے میں کھیل رہے ہوتے گلگت بلتستان اور کشمیر میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہوتی لیکن وہاں تو حالات سب سے خراب ہیں
شہباز گل
پارک روڈ پر 8 ماہ سے انڈر پاس بن رہا ہے، چونکہ یہ انڈر پاس DHA کی ایک سوسائٹی کا ہے اس لئے اسلام آباد کے سارے سویلین شودر کتے کی طرح ذلیل ہو رہے ہیں، ایک سائیڈ کے 45 منٹ اضافی لگتے ہیں اور ہر گاڑی کا فیول ڈبل خرچ ہو رہا ہے لیکن یہ وہ قوم ہے جو احتجاج کا قانونی حق بھول چکی ہے یہ جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کرتی ہے اس لئے ذلالت اس کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے
لانگ مارچ میں 25 دن رہ گئے ہیں اور پی ٹی آئی کے پاس یہ آخری کارڈ ہے اسکو ہر صورت کامیاب بنانا ہو گا۔
جو کوئی بھی لانگ مارچ سے ہٹ کر اندرونی لڑائیوں کو ہوا دے گا وہ کسی ایکنڈے پر ہو گا اس پر سب کو ایسے افراد کا بائیکاٹ کرنا ہو گا۔
اورسیز پاکستانی فنڈز دینے کے لیے تیار بیٹھے ہیں بس انکو طریقہ کار چاہیے جس طرح وہ پیسے پہنچا سکتے ہیں۔
جب بھی عمران خان کوئی ڈیل مسترد کرتا ہے اتنی ہی شدت سے ٹاؤٹس آ کر شور مچانے لگتے ہیں کہ عمران خان پاؤں میں بیٹھنے کے لئے تیار ہے! اسے کوئی ڈیل دے نہیں رہا۔🙃 سائیکالوجی کی زبان میں اسے کیا کہتے ہیں؟
فیلڈ مارشل کے خلاف کیمپین چلانے کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔ عامر الیاس رانا
محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کے درمیان مذاکرات بریک ڈاؤن کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔ منیب فاروق
اسکائی اسپورٹس پر انٹرویو کی وجہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔ نصرت جاوید
قانون کہاں گیا؟
منیب فاروق صاحب وی لاگ میں فرما رہے تھے کہ اگر PTI نئے صوبوں کی ترمیم پر ساتھ دے دیتی ہے تو پھر خان صاحب کو ضمانت منے کا امکان پیدا ہو سکتا ہے : پوچھنا تھا حضور پھر وہ "سیکورٹی تھریٹ ، انتشاری ، فسادی اور معافی شافی" والے بیانیے کا کیا بنے گا؟