“I was the Prime Minister of Pakistan and I found that ISI officials approaching my parlaimentarians and asking them to vote against me.” This statement never came from @ImranKhanPTI it actually came from late Benazir Bhutto Sahiba 20 years ago. Now Khan saying the same.
دھرنا شروع،پولیس نے گھیرے میں لے لیا،ساؤنڈ سسٹم قبضے میں لے لیا،گاڑی قبضے میں لے لیا،ڈی چوک نہیں جانے دیا جارہا،یہ فاشزم ہے،اسرائیل نوازی ہے،مذمت کرتے ہیں۔ہم ڈٹے رہیں گے،چاہے کتنے ہی گرفتاریاں کرلے یہ اسرائیل نواز حکومت۔
❤️GIVE US BREAD❤️
*آپ اگر قضیہ فلسطین میں تعاون اور صہیونی ریاست کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہتے ہیں تو اپنا ایک منٹ نکال کر اس ویڈیو کو اپنے دوستوں سمیت تمام غیر عرب افراد تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کیجئے* *یہ مناظر دشمن کے جرم کی حقیقت آشکار کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین اور غزہ کے حق میں عالمی رائے عامہ ہموار کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے *
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف اپنے حلف کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ کو اس انٹرویو کی بنیاد پر قانونی کاروائی شروع کرنی چاہئے،
غیبی اشاروں پر چلنے والے سیاستدان بھی اتنے ہی گناہگار ہیں جتنے حلف کی خلاف ورزی کرنے والے باوردی جنرل۔
Breaking News: Germany has reformed its skilled work immigration law.
One mind-blowing change in the law is known as the “Opportunity Card.”
📍How does this concern you?
If you have no job and want to relocate through the work route, you will be allowed to come to Germany to secure a job in 1 year.
📌Eligibility:
Vocational qualification or a university degree.
Link: https://t.co/KEB1f5l5Rc
Are you going to consider Germany?
برطانیہ کو مختلف کیٹیگریز میں ہزاروں پاکستانی ورک فورس کی ضرورت ہے۔
براہ کرم یو کے حکومت کی
سرکاری ویب سائٹ پر سرچ کریں۔
شعبہ منتخب کریں اور اپنی درخواست جمع کروائیں۔
شکریہ 👍❤️
بیرونی ممالک جانے کے راستے!!
اگر آپ بیرونِ ممالک آنا چاہتے ہیں تو اسکے مختلف طریقے ہیں اور یہ اس پر منحصر ہے کہ آپکی عمر، تعلیم، خاندانی صورتحال اور پیشہ کیا ہے۔
یہاں بات کرتے ہیں تعلیم یافتہ افراد کی جنکے پاس سائنس یا بزنس کی ڈگریاں ہیں۔
ایسے افراد بیرونِ ملک اعلی تعلیم کے حصول کے سلسلے میں سٹوڈنٹ ویزا پر آ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے امریکہ، برطانیہ، یورپ، آسٹریلیا ، چین اور ملیشیا کی کئی یونیورسٹیاں ہیں جہاں کم قیمت میں، سکالرشپ یا مفت میں تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے۔
اس حوالے سے کئی ویب سائٹس موجود ہیں جہاں ماسٹرز اور پینایچ ڈی لیول کے پروگران ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔چند ایسی ویب سائٹس جہاں ماسٹرز کے پروگرام مختلف ممالک کی مختلف یونیورسٹیوں میں ڈھونڈے جا سکتے ہیں وہ یہ ہیں:
https://t.co/8hqpxbXvHw
(ماسٹرز کے پروگرامز کے حوالے سے)
https://t.co/R22Rzv3mqO
(پی ایچ ڈی کے پروگرمز کے حوالے سے)
یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ ان دو ویب سائٹس پر اپ دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف طرح کے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے پروگرامز دیکھ سکتے ہیں۔
یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ بہت سے یورپی ممالک میں تعلیم مفت ہے تاہم ان ممالک میں سمسٹر فیس لی جاتی یے جوفی سمسٹر چند سو یور ہوتی ہے یعنی ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے کے درمیان۔ البتہ اس سمسٹر فیس سے اپکو مفت پبلک ٹرانسپورٹ، لائیبریری اور دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ فیس تعلیمی اخراجات کی مد میں نہیں لی جاتی۔
جن یورپی ممالک میں تعلیم کم قیمت یا کم و بیش مفت ہے ان میں جرمنی سرِ فہرست ہے۔
اسکے علاوہ چیک ری پبلک، امفن لینڈ ، ناروے، آسٹریا وغیرہ میں بھی سمسٹر فیس نہیات کم ہے۔ جرمنی یورپ کا آبادی اور وسائل کے اعتبار سے بڑا ملک ہے اور یہاں مخلتف شعبہ جات میں دنیا کی ٹاپ کلاس یونیورسٹیاں موجود ہیں ۔ جرمنی میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے پروگرامز اور سکالرشپس آپ اس ویب سائٹ پر تلاش کر سکتے ہیں۔
https://t.co/HokzxqYKYB
فرانس میں انگریزی میں تعلیمی ڈگریوں کے پروگرام اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/qpxpYMu9D9
سویڈن میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/VhqQO3fTtT
ناروے میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/DpRZEFItOE
امریکہ میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/RWBiBA8MdD
کینڈیا میں اس ویب سائٹ پر:
https://t.co/sHpqq0KOjT
اور ایسے ہی دوسرے ممالک میں انکے آفیشل پلیٹفارمز پر۔
ساینس کے شعبہ جات میں پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاک کم و بیش جاب کی طرح ہوتی ہے۔ اس حوالے سے آپکو یورپ اور امریکہ میں مختلف ٹاپکس پر پی ایچ ڈی پوزیشنز اور پوسٹ ڈاک کے لیے اپلائی کرنا پڑتا ہے۔
ایک ایسی ویب سائٹ جہاں آپکو مخلتف پی ایچ ڈی پوزینشز ٹاپکس کے اعتبار سے ملیں گی وہ یہ ہے:
https://t.co/AHmV7gQEAf
اسکے علاوہ امریکہ اور دیگر ممالک میں پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاک کی پوزینشز مخلتف جاب پورٹلز پر ایڈورٹائز ہوتی ہیں۔ آپ ان جاب پورٹلز پر جا کر Phd یا Postdoctoral لکھیں تو ایسی کیی پوزیشنز آئیں گی جنکی شرائط پر اگر آپ پورا اُترتے ہیں تو ان پر اپلائی کر سکتے ہیں۔
مخلتف جاب پورٹلز یہاں پر:
https://t.co/ni0xFUmz0M
اگر آپ کینڈیا، آسٹریلیا،نیوزی لینڈ وغیرہ امیگریشن باہتے ہیں تو اس کے لیے ان ممالک کی ویب سائٹس یہ ہیں:
کینیڈا
https://t.co/2zZn9raxkI
آسٹریلیا
https://t.co/fEvixBDUw2
نیوی ذی لینڈ
https://t.co/uAUEm1zVd8
خدارا ایجنٹوں اور انسانی سمگلروں کے ہاتھوں ذلیل ہو کر مت آئیں۔ آپ اگر پڑھے لکھے ہیں تو انٹرنیٹ پر باہر کے ممالک میں تعلیم ، کاروبار اور امیگریشن کے حوالے سے تمام معلومات خود بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنے اور اپنے عزیز و اقارب کی زندگیاں کو یوں داؤ پر مت لگائیں کہ کل کو آپکے بوڑھے ماں باپ یا بچے تمام عمر بس آپکا راستہ ہی تکتے رہیں۔
برائے مہربانی سب ان معلومات کو ضرور شیئر کریں۔
شکریہ🙏😊❤️
5 Ongoing Scholarships for you United Kingdom🇬🇧.
These Scholarship opportunities offer funding and support to international students to study for free in the United Kingdom (UK)
Read this thread🧵
#SRThread |🔁Retweet
Free Google Certification Courses:
1. Digital Marketing.
https://t.co/j423kYRaye
2. Land your next job
https://t.co/XCjsy9iTwX
3. Build online business
https://t.co/ztFtxGz7hv
4. Effective networking
https://t.co/QnXbWu3aFB
5. Public Speaking
https://t.co/YsS2iYMbEz
New Zealand 🇳🇿Job offer comes with direct permanent residency depending on your occupation.
Visa processing time is 2~3month.
You can move with your family.
Below are 10 New Recruitment Agencies in New Zealand to Find Job (Visa sponsorship).
Retweet and Tag your friends
2023 University of Canada West Scholarship Program for International Student
Apply Link↘️ https://t.co/pbZyAHPqk4
Host Country: Canada
Study Level:
• Bachelor degree
• Master degree
• PhD
Eligible: All Countries
Benefit:
✅Full Scholarship
Deadline: Not specified