بی زیڈ یو ملتان سے فارغ التحصیل سوفٹویئر انجینئر انیس الرحمن بلوچ بھی لاپتہ کردیے گئے
بلوچستان ہائیکورٹ کب جاگے گی؟چیف جسٹس ہاشم کاکڑ کب اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرح بہادری سے کام لیں گے؟
#ReleaseAneesBaloch#ReleaseFarooqBaloch
بی زیڈ یو ملتان سے فارغ التحصیل سوفٹویئر انجینئر انیس الرحمن بلوچ بھی لاپتہ کردیے گئے
بلوچستان ہائیکورٹ کب جاگے گی؟چیف جسٹس ہاشم کاکڑ کب اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرح بہادری سے کام لیں گے؟
#ReleaseAneesBaloch#ReleaseFarooqBaloch
https://t.co/OOJeUp8JMH
On one hand, CJ Esa keeps saying that criticism of judgments is not contempt, yet on the other side, @AsadAToor is arrested even though he was fully cooperating with authorities. It's a shame on this system. Unfortunately, journalists like Asad Toor, who have the courage to speak truth to the powerful, will always be under threat. These shackles are a badge of honor for Asad, just as the torture marks that were left by the previous establishment.
#ReleaseAsadAliToor
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کسی صحافی کو تنہا نہیں چھوڑے گی،ڈیجیٹل میڈیا کے صحافی اب خود کو تنہا محسوس نہ کریں،ہم آپکی ہر قانونی جنگ میں آپکے ساتھ ہیں
ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن(بلوچستان) کی طرف سے دارالحکومت کوئٹہ میان میٹنگ کا انعقا��
کوئٹہ،میٹنگ میں صحافیوں کے مسائل اور حل پر تفصیلی بات ��یت ہوئی
کوئٹہ،ملک بھر میں اور خصوصا لاہور میں ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ساتھیوں کو ہراساں کرنے پر شدید تشویش ظاہر کی گئی
کوئٹہ،عمران ریاض خان سمیت تمام ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں کیلئے سنٹرل سیکرٹریٹ کی ہدایت کے مطابق لائحہ عمل طے کیا جائیگا
کوئٹہ،بلوچستان کے دور دراز کے صحافیوں کو ہمیشہ نظرانداز کیا گیا،ڈی ایم جے اے دور دراز کے صحافیوں کو خصوصی ترجیح دیتی ہے
کوئٹہ،اب بلوچستان میں کوئی ڈیجیٹل میڈیا کا صحافی خود کو تنہا محسوس نہ کرے
کوئٹہ،ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں کے مسائل سمجھنے اور حل کیلئے بلوچستان کے ہر اضلاع کے دورے کیے جائیں گے
کوئٹہ،ڈیجی��ل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا واحد مقصد صحافیوں کے مسائل حل کرنا ہے
کوئٹہ،ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ ایسوسی ایشن صحافیوں کے مسائل گھنٹوں میں حل کرکے نمائندہ حیثیت حاصل کر چکی ہے
@AnasGondal19 @DM_Association @DurraniViews @Maqbooljaffar3 @Jaffar_Journo
A real theatre at DI khan this morning. DSP Abid Iqbal was assaulted and shot at by two armed outlaws. The officer courageously responded and killed both the assailants. Then left the scene with his blood stained clothes and walked to the hospital with that proud smile. Bravo!
@PTCLOfficial since 3 days my wifi not working,i called multiple times to register my complain to office of Ptcl based in Quetta regarding my issue,not a single receiver responding,kindly make your team bound&proper check and balance,they don't know,how our work affects
پرویزالہٰی کےگھرگرفتاری کیلئےکارروائی صرف اورصرف وکٹمائزیشن ہے اور کچھ نہیں.اُنکے مطابق انہوں نے ضمانت قبل از گرفتاری لی ہوئی ہے،مگر اگر ضمانت نہ بھی لی ہوتوبھی کچھ ثابت ہوئےبغیرگرفتاری کی کوئی ضرورت نہیں۔ایسی گرفتاریوں کیخلاف متعددعدالتی فیصلےموجودہیں۔
@SenatorMushtaq سب سے مظلوم طبقے کی پہلے کوئی جائز ڈیمانڈز تو پوری ہوں،ان بیچاروں پر وہ گھر بھی تنگ کیا جاتا ہے جس میں یہ پیدا ہوتے ہیں،آپکو لاکھوں میں سنا جاتا ہے مگر ٹرنسجینڈر پر آپ بلکل ہی منفرد نقطہ نظر رکھتے ہیں،پہلے انکے حقوق پر تو بات کریں،
سن ، میری مخالفت کرنا ، کردار کشی کرنا دراصل میری نہیں ان مظلوم و بے بس عوام کی مخالفت اور کردار کشی ہے جو باشعور ہوچکی ہے ، جو جان چکی ہے کہ کہ اپنے حق کے لیے اٹھنا ہے ۔ اور تم سمجھتے ہو کہ یہ سب عندلیب ہے ، لیکن سچائی تو یہ ہے کہ ان میں کہیں بھی عندلیب نہیں صرف مظلوم عوام ہے