@SyedaZ_ قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں اللہ پاک کا ارشاد ہے
وَتَعَاوَنُوْا عَلَی الْبِرِّ وَالتَّقْوٰی
ترجمہ
نیکی اور پرہیزگاری پر ایک دوسرے کی مدد کرو۔
(المائدہ:21)
چنانچہ اس فرمانِ باری میں نیکی پر مدد کرنے کا حکم ہوا ہے!!
Inflation is on its peak and people are dying to have food this is the worse Pakistan is suffering from because of the present government.۔۔
this nation has lack of government that make the right decision.we want leader like @ImranKhanPTI#مہنگائی_کا_طوفان_عوام_پریشان
خان کو ہرانےسارے چور اکھٹے تو ہوگئے پر حکومت کیسی چلانی ہے چوروں کو کچھ معلوم نہیں،غرض تھی تو اپنی کرپشن کرنے اور کیسس سے بچنے پر۔اسی چکر میں دنیا جہاں کی آڈیو وڈیو سینٹر کھول لیے پر ایکسپوز خود ہوتےرہے۔
اب عوام انکی باتوں میں نہیں،یہ کچھ کرلیں۔
@aliya_hamza#شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے