دل کا سکون نماز میں ہے، شرط صرف اخلاص کی ہے۔ 🤍
• اللہ پر بھروسا وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے۔
• جو اللہ کو یاد رکھتا ہے، اللہ اسے کبھی نہیں بھولتا۔
• دنیا فانی ہے، اصل کامیابی آخرت کی ہے۔
• صبر وہ عبادت ہے جس کا اجر بے حساب ہے۔
•
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ ہو سکے، اپیل دائر نہ ہو سکی،
عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری تین گھنٹے اڈیالہ جیل کے باہر منتظر رہے، جیل حکام نے کل آنے کا کہہ دیا
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #میرے_پاکستانیوں_دل_نہیں_چھوڑنا شروع کریں، مایوس نہیں ہونا کیونکہ مایوسی گناہ ہے
عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ ہارتے وہ ہیں جو ہار مان جاتے ہیں اور ہم آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے
عوامی سروے !!
پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ،،،،،
پلیز اپنا اپنا جواب ضرور دیں پلیز
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
🔥 "صبح کی روشنی بتا رہی ہے کہ اندھیری رات ختم ہونے والی ہے۔
قوم جاگ چکی ہے، اور لیڈر ہمارا عمران خان ہے!
یہ سفر امید، حوصلے اور سچائی کا ہے۔
پاکستان جیتے گا، ان شاءاللہ 🇵🇰💪
#صبح_بخیر#ImranKhan#HopeNotOut#PakistanZindabad#PTIFamily" 🌅
بلتستان کے بہادر جوانوں نے اپنی زمین کے دفاع میں وہ قربانیاں دی ہیں جنہیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی
یہ آزادی کسی تحفے کی طرح نہیں ملی، یہ ایمان، عزم اور خون کی قیمت پر حاصل ہوئی۔
سلام ہے ان ہیروز کو جنہوں نے جنت نظیر خطے کو آزاد کیا۔#پاکستان_کی_شان_گلگت_بلتستان#Gilgit_Baltistan
🔥 عوام جاگ چکی ہے!
اب نہ ووٹ بکے گا، نہ ضمیر۔
ہم عمران خان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے 🇵🇰
یہ تحریک صرف سیاست نہیں — یہ انصاف، غیرت اور پاکستان کی شناخت ہے۔ 💚
#ImranKhan#PTI#JusticeForPakistan#BehindYouKaptaan