السلام عليكم
اسلام کی طرز پر چل کر ہی بہترین معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔
اس سسلے میں ایک ٹیم
@teamTNBofficial
تشکیل دی گئی۔۔جسکا مقصد معاشرے کی سوچ بدلنا ہے تاکہ برائیوں کا خاتمہ ہو
اگر آپ ایڈ ہونا چاہتے ہیں تو
👇
@Moh___Salah
اس بھائی کو ڈی ایم کریں
شکریہ