اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کرتے ہوئے، نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی گونج میں، میدانِ جنگ میں اترتے ہیں اس وطن کے شیردل فرزندان۔ ان کی آنکھوں میں ایمان کی چمک اور دلوں میں حب الوطنی کی تپش موجزن ہوتی ہے۔ جب یہ شیردل جوان اپنے قدم میدان پر رکھتے ہیں تو گویا ہر قدم ایک مستحکم عزم کی تصویر اور ہر سانس ایک خاموش دعا بن جاتی ہے۔
یہ بہادر جوان، جن کی جرات و شجاعت کی داستانیں تاریخ کے اوراق میں سنہرے حروف سے رقم ہیں، اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملاتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں لہراتا ہوا پرچم، آزادی کی روشن علامت ہے، اور ان کے دلوں میں وطن کی محبت کا جوش، آسمانوں کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے۔
جب یہ دلیر جوان اللہ تعالیٰ کا نام لے کر حملہ آور ہوتے ہیں، تو دشمن کے دلوں میں خوف کی لہر دوڑ جاتی ہے اور ان کے تمام مکروہ منصوبے چکناچور ہو جاتے ہیں۔ ان کی شجاعت کی کہانیاں نسل در نسل سنائی جاتی ہیں، اور ان کا عزم و حوصلہ ہر آنے والی نسل کے لیے مشعلِ راہ بن جاتا ہے۔
یہ عظیم سپوت، جو اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے وطن کی حرمت کی حفاظت کرتے ہیں، ان کی قربانیاں ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ ان کی جرات، پہاڑوں سے بلند اور ان کی ہمت، سمندروں سے گہری ہوتی ہے۔ ان کے جذبے کی تابناکی، دشمن کے ناپاک ارادوں کو ہمیشہ ناکام بناتی ہے۔
جب تک یہ شیر دل جوان موجود ہ��ں دشمن کے تمام ارادے خست و خاک ہوتے رہیں گے، شہداء وطن کی قربانیاں ہماری تاریخ کا درخشاں باب ہیں اور ان کی یادیں ہمارے دلوں میں ہمیشہ محفوظ رہیں گی۔
شہداء وطن کو ہمارا سلام، ان کی عظیم جرات کو خراج تحسین، اور ان کی لازوال قربانیوں کو ہمارا پیار بھرا نذرانہ۔ اللہ اکبر کی صداؤں کے ساتھ یہ دلیر جوان ہمیں ہمیشہ یاد دلاتے رہیں گے کہ ایمان، حب الوطنی اور قربانی کا جذبہ کسی بھی دشمن کے ارادے کو ناکام بنانے کے لیے کافی ہے۔
#شفق_کاظمی
#PakArmyZindabad
جیسے ہی سی پیک 2 کا آغاز ہونے کو ہے ویسے ہی ڈیجیٹل دہشتگردوں کو متحرک کردیا گیا ہے
صہیونی اور بھارتی متحرک ہو گئے ہیں
میرے پاکستانیوں کبھی سوچا ہے کہ یہ باہر بیٹھ کر تمہیں جو اکساتے رہتے ہیں پاکستان خود کیوں نہیں آتے یا اپنے گھر والوں کو پاکستان میں احتجاج یا ریلیوں میں کیوں نہیں بھیجتے؟؟؟
کیونکہ تم ان کا ایندھن ہو اور تمہاری لاشیں ان کے مقصد کے لئے ضروری ہیں تمہیں چند ہزار دے کر پاکستان کے خلاف استعمال کرتے ہیں جبکہ خود کروڑوں وصول کر رہے ہیں تمہیں استعمال کر کے پاکستان کو لیبیا عراق شام یمن بنانے کا پلان ہے اور تم ہی فساد اور انتشار کے بعد یہیں رہو گے یہ اپنے گھر والوں کو کسی بھی طرح اپنے پاس بلوا لیں گے اور تم اسی پاکستان میں رہو گے جس کو یہ تمہارے ہاتھوں تباہ کروانا چاہتے ہیں
اس لئے ہوش کے ناخن لو اور دشمن کے آلہ کار بننے سے محفوظ رہو
پاکستان ہے تو تم اور ہم سب ہیں ورنہ جو حال لیبیا عراق شام اور یمن والوں کا ہے اللہ نا کرے تمہارا بھی ہو جائے
سیاسی اختلاف رکھو لیکن پاکستان کو نقصان نہیں دو
وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ��احب کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ہے اور اب پاکستان میں خوشحالی آنی ہے اور یہی بات صہیونی اور بھارتیوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے اس لئے وہ سازشوں میں لگ گئے ہیں
امریکی کانگریس میں قرارداد کا آنا اسی سلسلے کی کڑی ہے
لیکن پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے جس نے اس قرارداد کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے
تمہیں سمجھنا ہو گا کہ کل تک یہ کہتے تھے کہ امریکہ نے ہماری حکومت گرائی اور آج امریکہ میں پاکستان کے خلاف قرارداد پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں ایسے کیسے
حکومت اور پاک فوج اس وقت دشمن کے ہر وار کو کامیابی سے ناکام بنا رہے ہیں اور انشاءاللہ دشمن کبھی کامیاب نہیں ہو گا
پاکستان کی ح��اظت اللہ تعالیٰ اور اس کے بعد اس کے نیک و ایماندار حافظ قرآن سپہ سالار پاکستان جنرل سید عاصم منیر کر رہے ہیں
ہمیں اپنی افواج پاکستان کے ساتھ ہمیشہ کی طرح کھڑے رہنا ہے انکا ساتھ ہر حال میں دینا ہے
دشمن ناکام ہو گا رسوا ہو گا انشاءاللہ
#جبرانڈوعفریب
پاکستان ایک نور ہے
اور نور کو زوال نہیں
پی ٹی آئی جس کی پہچان پاکستان دشمن اور انتشاری ٹولہ ہونا ہے
جس کی ہر ممکن کوشش رہی اور اب بھی ہے کہ پاکستان میں انتشار ہو فساد ہو
لیکن اللہ سب دیکھ رہا ہے اور اب پی ٹی آئی خود انتشار اور فساد کا شکار ہو گئی ہے
جو پاکستان کا برا چاہے گا وہ تباہ برباد ہو جائے گا
پی ٹی آئی میں عہدوں کی جنگ ہمیشہ سے رہی ہے اور فیم کو شوقین لالچی لوگ اس انتشاری ٹولے کا حصہ ہیں
پی ٹی آئی بانی توہم پرست ہے اس لئے وہ جادو ٹونے اور خرافات پر یقین رکھتا ہے
اس وقت پی ٹی آئی شدید دھڑے بندی کا شکار ہے
پی ٹی آئی پر اس وقت کرپشن میں ڈوبا ہوا ٹولہ مسلط ہے جن سب کا تعلق کے پی کے سے ہے
پنجاب کا شکوہ ہے کہ ماریں اور جیلیں ہمارے لئے اور عہدے اور پیسوں کی برسات کے پی کے والوں کے لئے
اس لئے پنجاب گروپ متحرک ہوا کل جو کچھ ہوا عدالت کے باہر وہ پنجاب گروپ کی طرف سے ردعمل تھا جسے شاہ محمود قریشی کی مکمل حمایت حاصل ہے اور جسے لیڈ پنجاب کا ع عامر ڈوگر کر رہا ہے
پنجاب گروپ عامر ڈوگر کو پارٹی کا سی��ریٹری جنرل بنانا چاہتا ہے لیکن کے پی کے کسی صورت یہ نہیں چاہتا
جبکہ سندھ سے عارف علوی گروپ متحرک ہوا ہے ڈبل ع والے دندان ساز کو بھی شدید خواہش ہے کہ لوٹ مار میں اسے بھی کچھ ملے
لیکن ان سب پر حاوی ہے انٹرنیشنل ڈیجیٹل دہشتگردوں کا گروپ جسے کالیا جبرون لیڈ کرتا ہے اور وہی ان سب کا مائی باپ ہے کیونکہ اصل بیانیہ ان کے اصل مالکان یعنی بھارت اسرائیل اور امریکی دیتے ہیں وہ پاکستان میں امن و سلامتی کے سخت ترین دشمن ہیں وہ چاہتے ہیں کہ فساد اور انتشار جاری و ساری رہے جبکہ پاکستان میں موجود لوگ یہ نہیں چاہتے البتہ کے پی کے والے دھمکیاں دے کر خوب لوٹ مار کر رہے ہیں جبکہ پنجاب سوکھا چل رہا ہے اس لئے پنجاب بھی تڑپ رہا ہے کہ اسے کچھ ملے
لیکن انٹرنیشنل فنڈنگ ساری ڈیجیٹل دہشتگردوں کا چیف جبرون کالیا لے جاتا ہے
باقی دو وکلاء گروپ الگ متحرک ہیں ایک بشریٰ کے کندھے کو استعمال کرتا ہے
جبکہ دوسرا علیمہ سلائی مشین کے کندھے کو استعمال کرتا ہے
یہ دونوں وکلاء گروپ کتنے قابل ہیں یہ تو د��یا نے ٹی وی پر دیکھ ہی لیا
جب تک بندیال ساسو ماں والی کورٹس تھی تب تک ان وکلاء کی نااہلی چھپی ہوئی تھی
بہرحال یہ سب مکافات عمل ہے کیونکہ پی ٹی آئی نے پاکستان کو جو نقصان پہنچایا ہے اب اللہ تعالیٰ اس کا بدلہ لے رہا ہے
انشاءاللہ پی ٹی آئی نست و نابود ہو جائے گی
#جبرانڈوعفریب
🚨انتشاری ٹولے کا مکافات عمل‼️
دوسری جماعتوں کو کہتے تھے چوں چوں کا مربع، اب قدرت کا انتقام شروع ہوا اور خود چوں چوں کا مربع سے مکس مربع بن گئے ہیں۔
انتشاری ٹولہ جو کل تک اپنے آپ کو اس ملک کی سب سے متحد پارٹی سمجھ رہا تھا آج
ایک مفاد پرست پارٹی بن چ��ی ہے ۔
@PTIofficial