دنیا بھر کے 21 کیپٹنز ، خان کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں
مگر افسوس! پاکستان کے وہ کھلاڑی، جنہیں عمران خان نے
پہچان دی، عروج تک پہنچایا اور اسٹار بنایا، آج صرف بےضمیر
خاموش تماشائی بنے ہوئے ۔۔۔۔
Credits @Kaptaan_squad
دنیا بھر کے 21 کیپٹنز ، خان کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں
مگر افسوس! پاکستان کے وہ کھلاڑی، جنہیں عمران خان نے
پہچان دی، عروج تک پہنچایا اور اسٹار بنایا، آج صرف بےضمیر
خاموش تماشائی بنے ہوئے ۔۔۔۔
Credits @Kaptaan_squad
World cricket comes out in support of Imran Khan! Former Australian captain Greg Chappell & 20 other former international skippers, including Gavaskar, Kapil Dev, Vengsarkar, Ranatunga, Clive Lloyd & Nasser Hussein, urge humane treatment for Imran Khan.
فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
Forming judicial commission without informing family of #ShaheedMirRaza nor making TORs of inquiry public. Why other LEAs not engaged & JIT formed? Why criminal conduct of police officers not investigated? Tomorrow family will move High Court for JIT & oppose Judicial Commission.
"عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
عطا تارڑ نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا، مگر یہ کیا ایک اداکار بلال قریشی کی عطا تارڑ پر بھاری پڑ گیا۔
بہت برا وقت چل رہا ہے ن لیگ کا تو۔
ڈاکٹر سمیہ طارق۔۔ سسٹم میں موجود جرات کی علامت ہیں ۔۔ وہ جرات نہ کرتیں تو شاید ایک مقتول پولیس کے ہاتھوں خودکشی کا مجرم قرار پاتا۔۔
لاش کی زبان بننے والی بہادر خاتون
https://t.co/ZLcPtq5DRG
کراچی والوں کا سنڈے دیکھیں۔
ہم ان کے لیے کوشش کررہے ہیں آپ جہاں ہیں وہاں سے ہمارے لیے، اس شہر کے لیے دعا کریں ۔
اس بچی کی والدہ کی پوری وڈیو دیکھنے کی ہمت بھی بڑی قسطوں میں جمع ہوئی۔ آج ،اتوار 5 بجے پریس کلب پہ بچی کے لیے اور 7 بجے تین تلوار پہ کراچی کے بیٹے کے لیے ائیں۔ جو بچ گیا ہےاسے سمیٹنے کی کوشش جاری رکھتے ہیں۔
#JusticeForAizal
#JusticeForMirRaza
When the older generation asks why the younger lot doesn't feel a connection to Pakistan, and why they want to leave, don't blame the West. This one story is enough. #MirRaza
bhai my blood is boiling the audacity of this rajab butt to send a divorce notice to Emaan???? Cheat bhi tum karo divorce bhi tum dou? Wtffff is wrong w men??? Kisi bhi chutiya insan ko tum loug famous kardetay hou
May Allah protect all women from what Rajab Butt's wife suffered and give that woman a better life ahead.
She was with him when he had nothing. After getting fame and money, he cheated on her while she was pregnant and now post delivery he's announced divorce.