ایک شخص زندگی میں ایسا ہوتا ہے جس پر ہماری زندگی کے وہ اصول لاگو نہیں ہوتے ہیں جو ہم نے باقی سب کے لیے بناۓ ہوتے ہیں اور وہی ایک ذات کی کرچیاں کر دیتا ہے۔
Tum meri life ka sab se beautiful part ho. Allah tumhe hamesha khush rakhe, tumhari har dua qubool ho aur tumhari zindagi hamesha smile se bhari rahe ✨💫
Tum sirf meri friend nahi, meri jaan ho. May this year bring unlimited happiness, success, aur bohat saari good news for you
عروج تمھاری مسکراہٹ چاندنی سی لگتی ہے،
تمھاری دوستی دل کو زندگی سی لگتی ہے۔
اللہ کرے تیرا ہر دن عروج ہی پائے،
تیری قسمت ہمیشہ خوشیوں سے جگمگائے۔ ✨
سالگرہ مبارک ہو عروج 💕
تم ہمیشہ ہنستی رہو
، یہی میری دعا ہے۔ 🌷
Happiest birthday MRI Jan 💜❤️💕
@SyedaArooj18772