اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے غفورالرحیم!
ہماری زندگی، موت، قبر، حشر، حساب اور آخرت کے ہر مرحلے کو اپنی رحمت، آسانی اور مغفرت سے بھر دے اور ہمیں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نیک متقی، پرہیزگار بندوں کی صحبت نص��ب فرما.
آمین۔۔!
#اردو_زبان
تم کہتے ہو
میں کرتی ہوں اداس باتیں
چلو آج یہ رسم توڑ دیتی ہوں
تم خوشیاں لے آؤ
میں اداسیاں چھوڑ دیتی ہوں
سنو
خوشیاں لاؤ تو پوری لانا
آدھی ادھوری تو میں
ویسے ہی چھوڑ دیتی ہوں.