بِسْـمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_الرسلﷺ
یا اللہ! ہمیں کسی کے لیے آزمائش نہ بنانا، کسی کا دل دکھانے سے بچانا اور ہمیں ہمیشہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنانا۔
آمین یارب العالمین 🤲
#متاعِ_دل
إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي
بےشک میں ہی خدا ہوں۔ میرے سوا کوئی معبود نہیں تو میری عبادت کرو اور میری یاد کے لئے نماز پڑھا کرو
سُورَةُ طه - 14
#متاعِ_دل
مجھے اج ایک دوست نے پوچھا کیسے پتہ چلتا آپ کو کسی سے محبت ہے یا عادت ہے
میں 10 منٹ سوچتا رہا پھر اسے کہا
جس محبت ہو نہ اسے آپ دور سے بھی پہچان کر خوش ہو جاتے ہو
اور جس کی عادت ہو وہ نظر نہ آئے تو آپ دنیا ادھر کی اودھر کر دیتے ہو
پتہ نہیں سہی کہا یا غلط
مجھے تو یہ سہی لگا
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یاالله ہمارے دلوں کو اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی سچی محبت سے معمور فرما۔
ہماری زندگیوں کو آپﷺ کی سنت کے نور سے سنوار دے اور ہمارے اخلاق کو آپ ﷺ کے اخلاق کا آئینہ بنا دے۔آمین
#متاعِ_دل