وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ
ترجمہ: ممکن ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو، حالاں کہ وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔
زندگی کے بعض بند دروازے محرومی نہیں، حفاظت ہوتے ہیں؛ انسان صرف منظر دیکھتا ہے، اللہ انجام بھی جانتا ہے۔
اسلام علیکم صبح بخیر 💖✨