بریکنگ نیوز 🚨دی ٹائمز آف اسرائیل کا بڑا دعویٰ۔ پاکستانی آرمی چیف نے سعودی عرب کو بچانے کیلئے IRGC کے سربراہ احمد وحیدی کے ساتھ ملکر نجی تیل کے منصوبے کا فائدہ اٹھایا۔ وجاہت سعید خان نے ساری سٹوری بتادی 🔥🔥
اب میں جو بولنے والا ہوں، میرے جو دوست ہیں۔ آئی ایس آئی وغیرہ کے بھائی جان یہ میرا ویو نہیں ہے۔ آپ نے یہ سٹوری پڑھ لی ہوگی مگر عام عوام کو یہ سٹوری سننی پڑے گی کیونکہ یہ سٹوری سچ ہے یا جھوٹ ہے یہ تو پاکستان کا Response، جے ایچ کیو کا رسپانس، ISPR کا رسپانس ہی ہمیں بتائے گا اور ابھی تک رسپانس نہیں آیا۔ اس سٹوری کو چوبیس گھنٹے ہوچکے ہیں اور ہم بھی انتظار کر رہے تھے، ہماری نظر سے کل یہ سٹوری گزری تھی، اس سٹوری کو فورن آفس یا جے ایچ کیو یا آئی ایس پی آر۔ کوئی ناں کوئی تو اسکو Condemn کرے گا، یا Disclaim کرے گا، یا Reject کرے گا مگر پاکستان نے React نہیں کیا۔ سٹوری بڑی Serious ہے اور یہ سٹوری یہ ہے کہ اسرائیل اخبار کا رپورٹر کہتا ہے کہ پاکستان نے جو مارچ میں ثالثی شروع ہوئی ہے، یہ ایک بہت Important، بہت lucrative، بہت Profitable۔ Joint oil Transport venture سے ہوئی ہے۔ اور یہ جو Joint venture ہے جسے JV کہتے ہیں بزنس کی زبان میں، وہ IRGC کے جو چیف ہیں احمد وحیدی صاحب یہ جو ہمارے چیف ہیں بھائی جان سید عاصم منیر صاحب انہوں نے ساتھ دیا ہے۔ میں نہیں کہے رہا ٹائمز آف اسرائیل کہے رہا ہے۔ اب یہ جو انکی ڈیل ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے تین سورس سے ہم نے بات کی ہے، Unnamed sources ہیں۔ اس میں ایک Diplomat ہے اور ایک Regional Intelligence Officials ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ عاصم منیر اور وحیدی انہوں نے ڈسکس کیا کہ جب Blockade ہوگیا تھا، اُس کو بائی پاس کیسے کریں، تو انہوں نے آپ کو پتہ ہے وہ راستے جو 2005، 2006 سے Decide ہوئے ہوئے ہیں پاکستان اور ایران کے درمیان، وہ راستے انہوں نے کھول دیے تھے تجارت کیلئے اور یہ خبر اوپن چلی تھی۔ اس میں تو پاکستان کے فورن آفس نے بھی Announce کیا تھا، اس پہ بھی امریکا سے تنقید ہوئی تھی اور مغربی ممالک کے میڈیا نے اس پر تنقید کی تھی، اسرائیل تو پاگل ہوگیا تھا کہ یہ کیسا ثالث ہے، ایک طرف بات چیت کر رہا ہے، دوسری طرف جو Blockade کیا ہوا ہے امریکا نے، جو بند کیا ہوا ہے۔ کھانا پینا، تیل ایران کا۔ بیچنا ایران کا بند کیا ہوا ہے۔ اُس سے ایران کو چوک کیا جارہا تھا، یہ امریکی اسٹریٹجی تھی۔ اس لیے اُس آپریشن کا نام، اُس Blockade کا نام "آپریشن اکنامک فیوری" تھا۔ آپریشن اکنامک فیوری کا مطلب ہے معاشی طور پر انکو مارو، مگر ٹائمز آف اسرائیل کہتا ہے کہ جب یہ Blockade لگا تو عاصم منیر اور وحیدی نے جو ایران کا چیف ہے نے ایک کمپنی بنائی۔ اب Details اس سٹوری میں یہ نہیں ہے کہ کمپنی انکے نام پہ ہے، کسی اور کے نام پہ ہے، کس کے نام پہ ہے؟ We don't know مگر ہیڈ لائنز میں یہ Mention ہے کہ یہ Private Oil Venture ہے۔ Private can be Any Company, it can be but اگر FWO for Example ہو جو ہمارا فرنٹ ائیر ورکس آرگنائزیشن ہے یا ہمارا NLC ہو جو ہمارا National Logistics Operation ہے جو فوجی چلاتے ہیں، پھر پرائیویٹ نہ ہوئی۔ ایک پرائیویٹ کمپنی کا الزام لگانا، Algae کرنا کہ ایک پرائیویٹ کمپنی فوم کی وحیدی نے اور عاصم منیر نے، اور وہ جو پرائیویٹ کمپنی ہے اس نے دھندا کرنا شروع کردیا ہے۔ Now This is very Serious Allegations first of All۔ اب ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر ملے ہوئے ہیں۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ وحیدی اور عاصم منیر کی پرانی دوستی ہے۔ ہمیں اتنا پتہ ہے کہ عاصم منیر کی پرانی Contacts ہیں۔ انکے درمیان Complicated Relationship ہے اور سعودی اس Relationship میں آتے ہی آتے ہیں اور سٹوری کا جو جز ہے وہ یہ ہے۔ سٹوری کے دو حصے ہیں۔ حصہ نمبر ون عاصم منیر اور وحیدی نے کمپنی بنائی، Unclear ہے۔ اسکا کیا نام ہے؟ کیا کام تھا لیکن وہ Joint venture تیل کے ٹرانسپورٹ کی کمپنی تھی کیونکہ تیل بحری راستے سے ایران نہیں بھیج سکتا تھا تو بری راستے سے پاکستان کے تھرو تیل اُس نے بیچنا شروع کیا۔ پاکستان نے Officially Announce کیا تھا کہ جو ہمارے راستے ہیں، گیٹ ہیں، trades Way's ہیں، Trades Routes ہیں، ہم نے پانچ کھول دیے لیکن یہ نہیں بتایا گیا کون جارہا ہے؟ کیا لے جارہے ہیں؟ کیا Trade ہورہی ہے؟ That's Interesting۔ That was Importants۔ Now the Israel is a Claiming Something Very Serious But They Claiming Something More Serious۔ They Claiming جب یہ ہو جاتا ہے اور پاکستان اُدھر سے وحیدی اور عاصم منیر صاحب جو ہیں اپنا کام دھندا شروع کردیتے ہیں تو پھر جنگ جو ہے وہ تھم جاتی ہے۔
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم عمران خان گزشتہ 33 ماہ سے تقریباً مکمل تنہائی میں ایک چھوٹی، بغیر کھڑکی والے سیل میں قید ہیں، جہاں 24 گھنٹے سی سی ٹی وی نگرانی کی جاتی ہے۔ اکثر اوقات مسلسل 2 ہفتوں سے بھی زائد عرصے تک نہ انہیں ورزش کی اجازت دی جاتی ہے اور نہ ہی کسی انسانی رابطے کی۔ یہ صورتحال 'منڈیلا رولز' کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ میں پاکستان سے مطالبہ کرتی ہوں کہ ان کے لیے انسانی اور شائستہ حالاتِ زندگی فوری بحال کیے جائیں۔ یو این اسپیشل رپورٹر ٹارچر،ایلس جے ایڈورڈز
@DrAliceJEdwards
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
وہ بھائی بھی ہمت والا ہے
یہ بہن بھی ہمت والی ہے
جس سے تھر تھر کرتے ہو
وہ آندھی آنے والی ہے
جس ماں نے شیر بنایا تھا
اس ماں نے بیٹی پالی ہے
وہ بھائی بھی ہمت والا ہے
یہ بہن بھی ہمت والی ہے
یہ ویڈیو اس سوال کا جواب ہے کہ لوگ عمران خان سے کیوں پیار کرتے ہیں؟؟ کیونکہ انسانیت انسان کو بہت بڑا مقام عطا کرتی ہے، اور اللہ تعالیٰ جس انسان کی محبت لوگوں کے دلوں میں ڈال دے، وہ محبت پھر دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی۔ عمران خان سے محبت بھی ایسی ہی لازوال محبت ہے، کیونکہ وہ صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ ایک ایسا انسان ہے جس نے انسانیت، مظلوموں اور حق کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔۔۔ اور جس انسان کے دل میں انسانیت ہو، اللہ اُس کی محبت لوگوں کے دلوں میں ڈال دیتا ہے۔۔۔ ❤️
عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمرنزیر کا فورسز کی طرف سے تشدد فائرنگ کے واقعات اور 10 ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں آگاہ کررہے ہیں کشمیریوں کی نسل کشی کا الزام انکے اپنے بھائی بھی شہید ہوگئے