✨ ایکس فیملی، ذرا توجہ ادھر! 🖤
اگر آپ کو شاعری، خوبصورت الفاظ اور احساسات پسند ہیں تو مجھے ضرور فالو کریں۔ 🤍🖋️
میں بھی آپ کو فالو بیک ضرور کروں گی۔ ♡
آئیں ایک دوسرے کو سپورٹ کریں،
ایک خوبصورت سا کنکشن بنائیں اور ساتھ ساتھ آگے بڑھیں۔✨
فالو کریں → فالو بیک پائیں 🔄
#متاعِ_دل
اس سمندر سے بھی گہرا
ایک سمندر اندر بستا ہے۔۔۔ 🌊
مگر کہنے کو کچھ نہیں🤫 ،
کچھ خاموشیاں لفظوں کی محتاج نہیں ہوتیں، بس دل میں اتر جاتی ہیں۔ ❤️🩹
#اردو_زبان
﷽
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#خاتم_الرسلﷺ
اے شہ رگ سے بھی قریب میرے رب!
ہمیں اپنا قرب عطا فرما،
اپنے ذکر میں مشغول رکھ
اور اپنی نافرمانی سے محفوظ فرما۔ہمیں ایسی زندگی عطا فرما
جو تیری رضا میں گزرے
اور ایسی موت عطا فرما جس پر تو راضی ہو
آمین
#متاعِ_دل
﷽
اسلام عليكم __!!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے مالک ملک!ہمیں نماز کی پابندی، قرآن کی تلاوت اور تہجد کی لذت نصیب فرما
ہمیں قرآن سمجھنے،
اس پر عمل کرنے اور اسے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرما
اور اپنے راستے میں ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما آمین
#متاعِ_دل
*کیا ہی سادہ زمانہ تھا یار 🫠*
*ایک بریکٹ اور دو نقطے لگا کر مسکرا لیتے تھے*
*اب تو Emojis نے ایسی مصیبت ڈالی ہے کہ مسکرانا بھی 15 قسم کا ہو گیا ہے*
😅🤪😍🤣😂😁☺️
*اور حالات کی ستم ظریفی دیکھیے کہ شرمانے کے لئے صرف باندری 🙈 دستیاب ہے*
حد نہیں ہو گئی ویسے 😂
#متاعِ_دل