کرو گے محبت
تو چہرے پر اداسی چھائے گی
جب چھائے گی اداسی
تمھیں نیند نہیں آئے گی
جو نیند نہیں آئے گی
تو چہرے پر اثر آئے گا
چہرے پر اثر آئے گا
تو تو نظریں چرائے گا
نظریں چرائے گا
تو تو ملنے نہیں آئے گا
تو ملنے نا آئے
ایسی نوبت ہی کیوں آئے
اسی لئے ہم چاہتے ہی نہیں
کہ محبت ہو جائے
کچھ لوگ مکمل سائیکو ہوتے ہیں۔ آپ ان کے ایک کمنٹ کا جواب دے دیں تو جس طرح وہ فلسفہ جھاڑتے ہیں اور اپنی غلط بات کو صحیح ثابت کرنے کے لیے دلائل دیتے ہیں، اس سے کوئی شک نہیں رہتا۔ لیکن پھر بھی ان کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ لوگ انہیں مہان کہیں۔
عجییییب لوگ!! 😂