@RebelByThought گارڈ کو نہیں اپنے کالج کی ساکھ کو بچا رہے تھے کیس سے ہے مکر رہے تھے۔ ساکھ تو کیا بچتی اور زلیل ہو گئے ہیں۔
اس سے بہتر ہوتا سٹوڈنٹ کو خود انصاف دلاتے تو شائد کچھ عزت بچ جاتی۔
اپنے بچوں کے ساتھ زیادتی کو دبانے والے پہلے ہاتھ تو انکے اپنے ہیں۔ #shameonMianAmer#shameonPgc
@NausheenPirwani شریف خاندان جب بھی اقتدار میں آیا قوم کی بیٹیوںکو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، اس باری ماشاءاللہ سے بے نظیر مرحومہ کا لاڈلہ بھی نوازشریف کی ڈگر پر چل نکلا۔۔۔۔۔
@ZaheerUllahIK@KaliwalYam Wo log case hi deny kar rahy actual me security guard ko nahi bacha wo apni saakh bacha rahy hen k hamary college me aisa kuch hua hi nahi hai. Lkn sach chupay nahi chupta.
Zalim k sath khara hony wala barabar ka zalim hai. #shameonmianamer
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔
ریپ کے بعد پنجاب گروپ آف کالجز کیمپس لاہور کی پرنسپل ایک طالبہ کو کال کرکے دھمکیاں دے رہی ہے کہ آپ سائبر کرائم کر رہی ہیں۔
سب سے پہلا مقدمہ پرنسپل کے خلاف درج ہونا چاہیے لیکن صوبے کی وزیر اعلیٰ ہی جعلی اور شرم پروف ہے۔
https://t.co/yUuh9Wtf0g
اگر آپ پنجاب میں اپنی ساتھی طالبہ کے ریپ پر اسے انصاف دلانے کے لیے احتجاج کرو گے تو سسلین مافیا شریف اینڈ کمپنی آپ کا یہ حال کرے گی اور اگر سندھ میں اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج تو پیپلز پارٹی زرداری بلاول مافیا آپ کے ساتھ ڈاکٹر روماسہ جامی کو سڑکوں پر گھسیٹنے والا سلوک کرے گی۔
وکلاء تنظیمیں اپنی غیرت کھو چکی ہیں
انتظار پنجوتھہ کو اغواء کیا ہوا ہے اور کراچی میں خاتون وکیل کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا لیکن وکلاء کی جانب سے کچھ ردِعمل نہیں آیا
انتظامیہ کی دھمکیاں کام نہ آئیں باشعور بچیاں اور بچے اپنی ساتھ طلبا سے اظہار یکجہتی کے لیے بھرپور احتجاج کررہے ہیں کالج میں حالات خراب فارم 47 کی سی ایم سو رہی ہے
طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر احتجاج کیوں کر رہے ہو۔
کالج انتظامیہ کی معاملے کو دبانے کے لیے ایس پی ماڈل ٹاؤن اور اے سی ماڈل ٹاؤن پنجاب پولیس کے زریعے طلباء پر بدمعاشی، گلبرگ کالج لاہور میں سیکیورٹی گارڈ نے فرسٹ ایئر کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔