میرا اللہ پر بھروسہ ہے ♥️ میرا اللہ میرا سب کچھ ہے
پلیز پلیز قادیانی حضرات میرے اکاؤنٹ سے دور رہیں کیونکہ کے مجھے ان سے نفرت ہے کیونکہ یہ مردود ہے قادیانی
میں انکا کوئ بھی جھوٹا ڈرامہ چلنے نہیں دینا جو کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا وہ بھی مسلمان ہی تھا اسکو نیچے کیوں گرایا تھا نماز پڑھتے بتائو یہ ڈرامے اب ہم نہیں مانتے
🚨لاہور میں معمولی بارش نے ترقیاتی کاموں کی حقیقت سب کے سامنے رکھ دی
جہاں نئی سڑکیں، نئے سیوریج پائپ اور گٹر بنانے کے دعوے کیے گئے، وہاں تھوڑی سی بارش کے بعد ہی گٹر ابل آئے اور گلیاں پانی سے بھر گئیں۔ نمازیوں کے لیے مسجد پہنچنا دشوار ہو گیا، بچوں کا اسکول اور اکیڈمی جانا متاثر ہوا، دکاندار اور کاروباری حضرات اپنے کام تک نہ پہنچ سکے
لاہور اچھرہ کی 10 سالہ بچی کو ٹیوشن سینٹر کے ٹوائلٹ میں گلا دبا کر مار دیا گیا۔
مساجد، مدارس، سکول اور ٹیوشن سینٹر ۔۔۔ پنجاب میں بچے کسی جگہ بھی محفوظ نہیں رہے
مریم نواز جیسی ڈائن کو وزیر اعلی بنا کر افواج پاکستان نے پاکستانیوں سے انتقام لیا ھے یا معصوم بچوں سے دشمنی تھی؟
علی ڈار boss تھا علی ڈار گاڑی چلا رہا تھا جس کی تصویر بکر کر کے دیکھائی گئی مریم نواز پنجاب حکومت کے حوالے سے ٹاؤٹ ن لیگ کے صحافی ایک بیانیہ بنا رہے ہیں ڈار فیملی کے حوالے سے دوسرا بیانیہ بنا رہے ہیں جبکہ ڈی آئی جی فیصل کامران ایک کہانی سنا رہا ہے
ڈبے کاظمی
@GKamranKhan بیعرت بزدل قوموں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا پہلے جب کوئی ایسا مرتا تھا تو افسوس ہوتا تھا اب خوشی ہوتا ہے کیونکہ ان بیعرت بزدل قوم کے مرنے کا بات اچھا ہے اور آنے والی وقت میں یہ اور بھئ ذلیل ہوگا انشاءاللہ
کوٹ لکھپت جیل سے اہم پیغام، عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے اسیران کوٹ لکھپت نے جاری پالیسی کے برعکس ملاقاتوں کی خواہش کا اظہار کردیا
ہم پاکستان تحریکِ انصاف کے وہ سینئر رہنما جو تین سال سے زائد عرصے سے جیل میں قید ہیں، اپنے لیڈر عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا شکار ہیں۔ ہم تمام رہنماؤں اور ان کے اہل خانہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ان سے ملاقات کا کوئی بھی موقع ضائع نہ کریں۔ ہمیں متحد رہنا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ملاقات کے لیے جس بھی شخص کا نام سامنے آئے، سب اس کی حمایت کریں۔ ہم سب کے لیے سب سے اہم چیز ان کی صحت ہے۔ ہم اپوزیشن رہنماؤں سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ عمران خان سے ملاقات کی غیر معمولی کوشش کریں اور ان کی خیریت سے متعلق حقائق ہم تک اور پاکستان کے عوام تک پہنچائیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی،عمر سرفراز چیمہ،میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کا اپنے وکیل @MudassarUmer4 کے ذریعے پیغام