@RShahzaddk بیغیرت انسان بائیکاٹ اسرائیلی پراڈکٹس کی وجہ سے تھا مگر تو بضد ہے کہ اپنی پیدائش کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرانے پر۔
ہار بات پر اپنے والد کا نام لینا ضروری نہیں ہوتا۔
@RebelByThought اچھی بات آگے پھیلانا بھی صدقہ ہوتا ہے لہذا میں آپ سب کو یہ بتانا اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں کہ فیلڈ مارشل کو اردو میں جب بھی لکھا جائے تو بطور خاص یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ فیلڈ کے ف کے نیچے زیر ہے۔ اگر کسی نے ف زبر کے ساتھ فیلڈ لکھا یا پکارا تو نقصان کا ذمہ دار وہ خود ہو گا۔
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے-
رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے-
اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے-
شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹