لاہور،کولڈ سٹور کی چيکنگ کے دوران بڑی تعداد ميں خراب سيب ملنے پر گودام سيل کر ديا گیا۔گلے سٹرے پھلوں سے سرکہ اور مر��ع بنانا مضر صحت عمل ہے،اس کی روک تھام کے ليۓ ٹھوس اقدام کيۓ جا رہے ہيں۔ملاوٹ شدہ،ناقص اور مضر صحت خوراک پر زيرو ٹالرينس وزيراعلی مريم نواز شریف کی توجہ کا مرکز ہے
نومبر 2025 میں Unilever کو ای میل کی ہے آئس کریم ایکسپائر ہو گئی ہے
سلمی بٹ ۔ ای میل پیدل جاتی ہے ؟ 😂
2000 کلو آئس کریم رکھ کر یہ بھی کہتے ہوں گے حکمران چور ہیں
یقین کریں بٹ صاحبہ جہاد کر رہی ہیں 🙌🏻🙌🏻
ناظرین!
ہمارے یوتھی بھائی دوبارہ سے نک دا کوکا پر ناچ رہے ہیں۔
سوچا کہ انکو ا��ک نعرہ یاد کروا دوں۔
"نا وہ بھاگا نا بیمار
قیدی نمبر 804"
دوبارہ تھوکا ہوا چاٹیں گے لیکن شرم تو نہیں آئے گی۔