Remember last year some restaurant in Karachi refused entry to a man dressed up in Shalwar kameez, I mean literally there can’t be more low to one’s national and religious morality. I wish that restaurant to be demolished.
دلجیت دوسانجھ کُرتا تہبند پہن کر لندن نیو یارک پیرس میں شو کرے تو اس کا Aura ہے لیکن پاکستان میں بزرگ کرُتا اور تہبند پہنے کسی بڑے ریسٹورینٹ میں چلے جائیں تو سب انہیں پینڈو کہنے لگتے ہیں
کیا منافقت ہے بھئی
دلجیت دوسانجھ کُرتا تہبند پہن کر لندن نیو یارک پیرس میں شو کرے تو اس کا Aura ہے لیکن پاکستان میں بزرگ کرُتا اور تہبند پہنے کسی بڑے ریسٹورینٹ میں چلے جائیں تو سب انہیں پینڈو کہنے لگتے ہیں
کیا منافقت ہے بھئی
A Pakistani man allegedly married a British woman to secure UK citizenship. After obtaining it, he reportedly divorced her and returned to Pakistan to marry someone else.
Tragically, he later died in an accident.
Life has a way of reminding us that actions have consequences. Karma is supreme 🇵🇰
کروا لیں بین،پاکستان کو جانتے نہیں کسی بھی ایپ سے لے آئے گا اور انڈینز دیکھ کر رہیں گے،جیسے پاکستانی چینلز بین ہونے کے باوجود وہ ہر پاکستانی ڈرامہ دیکھ رہے ہیں 🙂🙂
Dear Pakistanis, support this even if you don't like it, because Indians, apart from a few exceptions, are doing everything possible to make it unsuccessful.
Put your personal likes and dislikes aside just this once and support it wholeheartedly.
انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بہت بڑا پل بنا ��یا یہ شور مچاتے کتنے نظر آتے تھے آپ کو ،
لیکن یہ حکومت پاکستان نے آزاد کشمیر کے لیے گیارہ ارب روپے کی لاگت سے بنایا ہے اس پر کہیں کوئی بولتا یا بتاتا نظر نہیں آتا،
کیوں کہ ہمارے دانشوروں نے طے کر لیا کہ اس قوم میں بس مایوسی و منفیت ہی ہھیلانی ہے...!
کل جس طرح انڈین ولاگرز نے اس ٹیزر پر ولاگ کئے،اس سے لگتا ہے بہت صحیح ٹائم کا انتخاب کیا گیا اسے لانے میں کیونکہ درنج��ت اور مٹی دے باوے نے پہلے سے انڈین آڈینس کو انگیج کر رکھا ہے تو وہ فوراً اسے دیکھنے آئیں گے اور پھر تو اس کی مقبولیت میں کوئی شبہ نہیں رہ جاتا 🌹