Isn't he adorable! Did you know Pehlaaj doesn't want to become an actor? Head over to our YouTube channel to watch the complete interview and to know more about him!
@PehlaajOfficial@hassanchoudary@iqrarulhassan#PehlaajHassan#Alif
Full interview: https://t.co/S9LDOz6mz2
A visit to #Xpose display as J. outlet at Lucky One Mall... the perfume is now available in stores and online https://t.co/joHTqVf6Qd
#XposeTheTruth#JDotFragrances
کل، یومِ قائد پر ٹیم سرِعام کراچی کے جانباز اپنے اپنے ٹاؤن میں اسکولوں اور اسپتالوں کے باہر اور مختلف چوراہوں اور شاہراؤں پر صفائی کر کے شہرِ قائد کو صاف ستھرا بنانے کی ایک چھوٹی سی کوشش کررہے ہیں۔ آپ سب بھی کل اپنے گھر کے اطراف میں صفائی کر کے اس “چھُٹی” کا بہترین استعمال کیجئے۔
سر سید انجینئرنگ یونیورسٹی کی سلور جوبلی تق��یبات میں شرکت کسی اعزاز سے کم نہیں، سینئیر اساتذہ کی محبت اور دعائیں میرے لئے سرمایۂ افتخار ہیں۔ سرسید یونیورسٹی میں ٹیم سرِعام کے ایمبسڈرز سے بھی ملاقات ہوئی۔
ٹیم سرعام کے جنوبی پنجاب کنونشن میں آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کے لئے خاموشی اختیار کی گئی، فاتحہ خوانی کی گئی اور اُن کے مقدس لہو ک�� گواہ بنا کر میں نے یہ عہد کیا کہ ٹیم سرعام کی پاکستان کے لئے جاری جدوجہد سےمیں اگر کبھی کوئی ذاتی فائدہ اُٹھاؤں تو بروزِ حشر ان بچوں کا گنہگارٹھہروں
پروگرام سرعام کی اصلی ٹیم نے جنوبی پنجاب میں سرگرم سرعام کی جعلی ٹیم پکڑ لی۔ ٹیم سرعام کے جعلی نمائندے لوگوں کو ڈرا دھمکا کر اُن سے بھتہ لیتے۔ ٹیم سرعام کا نام استعمال کرنے والوں کے خلاف ثبوتوں کے ساتھ کارروائی۔ دیکھئے آج شام سات بج کر تین منٹ پر #ARYNews#SareAam
بے تحاشا میسیجز کی وجہ سے آج میرا وٹس ایپ کریش ہو گیا، دوبارہ ڈاؤن لوڈ کیا تو احساس ہوا کہ جس نمبر پر وٹس ایپ چلُ رہا تھا اُس کی سِم موجود ہی نہیں، اور نئی سِم سوموار سے پہلے مل نہیں سکتی۔ سکون اور خوشی کی ایک لہر سی دوڑ گئی ہے کہ اب چاہ کر بھی وٹس ایپ استعمال نہیں کر سکتا ☺️😇
میاں وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتا ہے
وہ کیا کہتے ہیں اُس کو، ہاں، محبت، کون کرتا ہے
کوئی جنت کا ��الب ہے، کوئی غم سے پریشاں ہے
غرض سجدے کراتی ہے۔۔ عبادت کون کرتا ہے
#NotJustPoetry