تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے
اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں
اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢
ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا
اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں
اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں
تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں
ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا
نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا
یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی
مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے
سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
بھلوال مرکز صحت کا عملہ ہسپتال میں شراب پینےمیں مصروف جاؤ جو کرنا ہے کر لے میں تو پیک پی رہا ہوں
The staff of the Bhalwal Health Center are busy drinking alcohol in the hospital. Go do whatever you want, I'm drinking a pack.
میونسپل کمیٹی
کو اختیار دیا جائے، جہاں بھی بھکاری نظر آئے اس کو شہر کی صفائی پر لگا کر ان کو اجرت دی جائے ،
شہری بھکاریوں کو بھیک کی جگہ جھاڑو لے کر دیں۔
👇
کیا آپ متفق ہیں؟
اسلام آباد سبزی منڈی سے زیادہ تر ریڑی بان شکایات کرتے ہیں کہ محنت مزدوری سے ہم جتنے پیسے کماتے ہیں وہ پولیس والے بھتے کی شکل میں لے لیتے ہیں، اب تو وردی کے بجاۓ سادہ لباس میں ملبوس اہلکار یہ بھتہ اکھٹا کرتا ہے نہ دینے پر قریبی پولیس سٹیشن لے جایا جاتا ہے یا یہی حال بنایا جاتا ہے جو ویڈیو میں نظر آتا ہے۔ کیا ان پولیس والوں کو تنخواں نہیں ملتی یا حرام کی ایسی لت لگی ہے کہ اس کے بغیر بچوں کو پال نہیں سکتے؟ اسلام آباد جیسے شہر میں بھی جہاں دیکھو لوگوں کو سائیڈ پر روکا ہوتا ہے اور چاۓ پانی کے بہانے شہریوں کو لوٹا جاتا ہے، ایک طرف پولیس والے دوسرے طرف ڈاکو پھر محافظ کون ہیں؟
ترقی کرتا ہوا پنجاب
پنجاب میں یہ سب ہورہا ہے سرکاری لوگ اس طرح عام عوام کو جانور سمجھ رہے ہیں
گالیاں دے رہے ہیں تھپڑ ماررہے ہیں لاتیں ماررہے ہیں پیسے چھین رہے ہیں یہ ہے ترقی
اسلام آباد پولیس ملازمیں اب ریسٹورنٹ بل مانگنےپرغریبوں کواغواء کریں گےانکوگندی گالیاں نکالیں گے؟
ان پولیس والوں کونشان عبرت بناناچاہیےانکواسلحہ اسی عوام کی حفاظت کےلئےدیاگیاہےنہ کہ عوام کواغواء کرنےکےلئے
افسران ملزمان کوڈسمس کرکےگرفتارکریں مقدمہ درج کرکےجیل منتقل کریں۔
اسلام آباد:ذرائع کےمطابق جی پندرہ میں وفاقی پولیس کےجوانوں نےریسٹورنٹ کھانےکابل مانگنےپربزرگ ویٹرکومبینہ طورپراسلحہ کےدم پراغواء کرلیا
آئی جی اور ایس ایس پی اس پرکیاایکشن لیں گے؟مقدمہ درج ہوکرملزمان گرفتارہوں گے؟
@ICT_Police
بے شرم منہ کیا دیکھ رہا ہے ان کتوں کا وہ تیری عزت پر ہاتھ ڈالا ہے انکا منہ کیوں نہیں توڑا تو نے جب تک انکا منہ نا توڑا گیا تب تک یہ ٹھیک نہیں ہوں گئے وردی میں چھپے بھیڑیے
جو عدالت نواز شریف کو علاج کے لیے 6 ہزار کلو میٹر دور پاکستان سے برطانیہ بھیج سکتی ہے وہ عدالت عمران خان کو 25 کلو میٹر دور شفا ہسپتال نہیں بھیج سکتی لعنت ایسے انصاف کے دوہرے معیار پر