Strongly Condemn #SriLankaAttacks on innocents live in Easter
we are standing against #terrorism
my deepest condolence to the families of innocent in #SriLankaBlast
چار سال پُرانا گوشت ؟؟ خدا کی پناہ !! جس ریسٹورانٹ سے مبینہ طور پر کھانا کھا کر دو معصوم بچے جاں بحق ہوئے ہیں اس ریسٹورانٹ کے گودام سے چار سال پہلے امریکہ سے درآمد کیا گیا 70 کلو گوشت برآمد ہوا ہے، یہ ہے ہمارا معاشرہ، یہ ہیں ہمارے لوگ، یہ ہے ہمارا ملک۔۔۔ خدا ہی حافظ