محافظوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے فسادیوں کے لیے ریاست کی نرمی اور مصلحت پسندی کا وقت اب ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا ہے۔ گولی کا جواب گولی سے دینے کا فیصلہ نام نہاد احتجاج کا نقاب نوچنے والے غنڈوں کو اب عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔
اللہ کے ہاں شہید کے لیے بلا حساب رحمت اور فوری قبولیت ہے، جبکہ دین کی مسند پر بیٹھنے والے ہر شخص کے اعمال اور نیتوں کا باریک بینی سے احتساب ہو گا۔ اب اس فضلے جعلی مولانا کا کیا بنے گا اس کا اندازہ لگا لو۔ #فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
Look at the actions of the granddaughter of #فضلو_عبدللہ_بن_ابی who tell others to keep their mothers and daughters behind the veil while enforcing their own strict interpretation of Sharia. Isn't this the kind of hypocrisy of #فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر
Child abuse is widespread in the madrassas of some well-known Islamic politicians #فضلو_عبدللہ_بن_ابی in Pakistan. They exploit the names of Sharia and Islam to influence and control the public, and then attempt to gain political power. This Senate report is presented as
جاگتے رہنا اور بکل وچ چور پر نظر رکھتے رہنا
فضلو ڈیزل کی سیاسی تاریخ دھوکہ دہی اور وعدہ خلافی سے بھری پڑی ہے۔ فضل الرحمان جس کی سیاست کا محور ہی اسٹیبلشمنٹ ہے اس کی موجودہ لڑائی نورہ کشتی کے سوا کچھ نہیں۔
فضل الرحمان سیاست کا گرو ہے اور اسٹبلشمنٹ مہا گرو۔ یہ جانتے ہیں کہ موجودہ حالات میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ جو جائے گا تحریک انصاف اس کے ساتھ ہو گی۔ محمود اچکزئی اور راجہ ناصر والا تجربہ فیل ہو چکا، اسلیے اسوقت فضل الرحمان انصافیوں کے لیے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہے۔
فضل الرحمان پہلے تحریک انصاف کو سبز باغ دیکھا کر خیبر پختونخواہ کی وزارت اعلی اور مجموعہ اپوزیشن لیڈر کی کرسیاں لے گا۔ اس کے بعد نورا کشتی کا اور دور چلے گا اور حکومتی مدت سکون سے گزار لے گا۔ پھر نہ بانس رہے گا نہ بانسری اور مشرف کے صدارتی ووٹ اور چھبیسویں آئینی ترمیم کی طرح آخری لمحے فضل الرحمان پلسیٹا مار کر پیا گھر سدھار جائے گا۔ فضل الرحمان کے پاس تو پیپلز پارٹی اور ن لیگ ہوں گے لیکن ہماری جماعت کے پاس صرف پچھتاوا اور رونا رہہ جائے گا۔
اب بھی کہتی ہوں مومن کی نشانی ہے کہ وہ ایک بل سے دو دفعہ ڈسا نہیں جاتا، اسلیے مولانا پر اعتبار کرنے کی غلطی نہ کی جائے۔۔
آدھا نہیں پورا سوچیئے