بزدلوں کو خوف ہے کہ کہیں عمران خان نا آجائے ، یاد رکھو عمران خان نے تو آنا ہی آنا ہے اور انشاءاللہ نے فتح یاب ہوکر ، قوم کی حقیقی آزادی چھین کر پوری آب و تاب کے ساتھ آنا ہے
عالیہ حمزہ کی بیٹیوں کو اپنی ماں سے جدا کر کے جیل کی سلاخوں کے پیچے صرف اس لیے بھیج دیا گیا کہ عالیہ نے جھکنے سے انکار کر دیا۔ اس نے فرعون کی فرعونیت کو بینقاب کرنے والے کپتان کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا
#JusticeForAliyaHamza
پاکستان کے سابق وزیرِاعظم اور قومی لیڈر عمران خان کے لیے نکلیں ,,ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف نکلیں…
ان بے شمار مقدمات اور پابندیوں کے خلاف آواز اٹھائیں جنہیں عمران خان اور پاکستانی عوام ناانصافی قرار دیتے ہیں،،،مہنگائی کے خلاف، حق اور سچ کے لیے، آئین اور انصاف کی بالادستی کے لیے نکلیں،،،اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور ایک بہتر پاکستان کے لیے نکلیں…
4 اکتوبر… یہ صرف ایک مارچ نہیں، اپنے حق اور اپنے مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے کا موقع ہے…
ریاستی اداروں سے بھی ہمارا مطالبہ ہے کہ وہ عوام کے آئینی حقوق، انصاف اور قانون کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کریں …
ریاستی اداروں سے مطالبہ ہے کہ عوام کو پُرامن احتجاج کا آئینی حق دیا جائے اور راستے بند کرنے، کنٹینرز لگانے اور بڑی تعداد میں نفری تعینات کرنے کے بجائے عوام کے مسائل کے حل پر وسائل خرچ کیے جائیں…
اگر احتجاج کے دوران سیکیورٹی اور انتظامات پر ہونے والے اخراجات کم ہو�� تو یہ وسائل عوامی فلاح، بنیادی سہولیات اور مہنگائی سے متاثرہ لوگوں کی مدد پر خرچ کیے جا سکتے ہیں…
عوام اور اداروں کے درمیان اعتماد اور احترام کا رشتہ مضبوط ہونا چاہیے… قانون کی بالادستی، آئینی حقوق اور پُرامن سیاسی سرگرمی کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے…
🇵🇰❤️💚
*اللّٰہ تعالیٰ نے جائیداد میں سے بیٹی اور بہنوں کا حصہ بھی رکھا*
*لیکن افسوس سے کہنا پڑ رھا ھے بھائی بہنوں کا حق مار کر امیروں کی زندگی گزار رھے ھیں،*
*حج اور عمروں پر جا رھے ھیں*
*جبکہ بچاری بہنیں غربت کی زندگی گزار رھی ھیں*
*اگر کوئی بہن حصہ مانگ لے تو کہتے ھیں اگر حصہ لینا ھے تو اس گھر کے دروازے بند ھو جائیں گے۔*
*ان شاءاللہ روزِقیامت حساب اور عزاب کے لیے تیار رھو۔*
*باپ اور بھائی غیرت مند اتنے ھوتے ھیں کہ بیٹی کے گھر کا پانی تک نہیں پیتے*
*اور کھانے پر آئیں تو کروڑوں کی جائیداد کھا جاتے ھیں*
*اکثر لوگوں سے سننے کو ملتا ھے کہ بہن نے اپنا حصہ بھائی کو دے دیا ھے*
*کیا آج تک آپ نے کبھی یہ بھی سنا ھے کہ بھائی نے اپنا حصہ بہن کو دے دیا۔*
یہ کرسیاں عہدے ان کے لیے معنی رکھتے ہیں جن کے کوئی انٹرسٹ ہوں،چار اکتوبر کا لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہو گا۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
4 اکتوبر کو تاریخ کا بڑا لانگ مارچ ہوگا۔۔۔
کوئی بھی دھمکی، کوئی بھی زور زبردستی، کوئی بندوق، کوئی ڈنڈا ہمیں اپنے مقصد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔۔۔یہ عہدے اور کرسیاں ان کے لئے معانی رکھتے ہیں جن کا کوئی ذاتی مفاد ہو۔۔۔۔
سہیل آفریدی
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
اہم ترین 🚨
یہ میرے والد کو ذہنی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن وہ بہت مضبوط انسان ہے۔ ان کی یہ کوشش کامیاب نہیں ہو رہی اور اب بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ وہ اسے مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
قاسم خان کے انٹرویو کو سب کوریج دیں
میں عالیہ حمزہ ملک کے لیے پریشان تھی، تو کسی نے کہا 2037 تک بھول جاؤ۔
حمزہ بھائی کینسر سروائیور ہیں، جبکہ گھر میں ایک چھوٹی بچی خوف اور آنسوؤں کے سائے میں زندگی گزار رہی ہے۔
— سائرہ بانو