تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے تنظیماتِ اہلِ سنت کو کامیاب، عظیم الشان تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ مارچ کے انعقاد پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس جدوجہد کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، تمام شرکاء، منتظمین اور خدمت گزاروں کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ عشقِ رسول ﷺ، اتحادِ امت اور دینِ اسلام کی خدمت پر ثابت قدم رکھے.
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
ناموسِ رسالتﷺکے تحفظ کی بات کرنا جرم نہیں۔
مفتی عابد مبارک صاحب کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
آئین ہر شہری کو اظہارِ رائے کا حق دیتا ہے۔
مفتی عابد مبارک صاحب دینی سکالر ہیں۔ ناموسِ رسالت کے معاملے پر ان کی گرفتاری قابلِ تشویش ہے۔
#ReleaseMuftiAbidMubarak#علماء_کا_احترام
سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں بھی تحریک لبیک پاکستان کا احتجاجی مظاہرہ، جیو نیوز پر مستقل پابندی اور مجرموں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ!
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
کراچی منیجمینٹ كمیٹی تحریک لبیک پاکستان صدر تنظيم المساجد مفتی عابد مبارک المدنی صاحب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مفتی عابد مبارک المدنی صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
کراچی منیجمینٹ كميٹى تحریک لبیک پاکستان و کارکنان تحریک لبیک پاکستان ۔
کراچی منیجمینٹ كمیٹی تحریک لبیک پاکستان صدر تنظيم المساجد مفتی عابد مبارک المدنی صاحب کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مفتی عابد مبارک المدنی صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
کراچی منیجمینٹ كميٹى تحریک لبیک پاکستان و کارکنان تحریک لبیک
جیو نیٹ ورک کان کھول کر سن لے! پہلے خاکے اور اب ڈرامے میں مسجدِ نبوی ﷺ کی توہین؟ ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھو، غلامانِ مصطفیٰ ﷺ اب تمہارا یہ فتنہ جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے!
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
تحریکِ لبیک کے ہیش ٹیگ پر محنت کرنے والے تمام ساتھیوں کو سلام۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی جائز اور نیک کاوشوں کو قبول فرمائے، استقامت عطا فرمائے اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔
350.7k پوسٹس الحمدللہ🔥
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
جیو نیوز پر خاکوں کی نمائش اور ڈراموں میں توہینِ مقدسات ایک سوچی سمجھی مہم ہے۔ تحریکِ لبیک پاکستان اس مہم کے خلاف سینہ سپر رہے گی۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
الحَمْدُ ِلله
ہم ہر محاظ پر اپنے نبیﷺ کی عزت و ناموس کا دفاع کریں گے چاہے وہ شلوں اور گولیوں کی بارش ہو یا سوشل میڈیا کی دنیا ہو ۔
💪💪💪💪💪💪
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever