القرآن
سورۃ نمبر 71 نوح
آیت نمبر 16
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَّجَعَلَ الۡقَمَرَ فِيۡهِنَّ نُوۡرًا ۙ وَّجَعَلَ الشَّمۡسَ سِرَاجًا ۞
ترجمہ:
اور ان میں ��اند کو نور بنا کر اور سورج کو چراغ بنا کر پیدا کیا ہے۔
القرآن
سورۃ نمبر 54 القمر
آیت نمبر 10
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنِّىۡ مَغۡلُوۡبٌ فَانْـتَصِرۡ ۞
ترجمہ:
اس پر انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ : میں بےبس ہوچکا ہوں، اب آپ ہی بدلہ لیجیے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور سے پوچھ گچھ ہوئی ہے اور تفتیش کار یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کار قابو سے باہر ہو کر سڑک پر دوسری جانب کیسے نکل گئی۔
https://t.co/ppTYaYzeux
خاک کی صفت یہ ہےکہ خاک جتنی بھی اڑلےآسماں کوچھونہیں سکتی لیکن ابر کی خاصیت یہ ہےکہ ہرجگہ یکساں برستاہے۔
غضب کی آندھی نہیں،رحمت للعالمینﷺکےابر رحمت کی بوندیں بن کر ہی ہم ان خاکوں کی خاک کو بٹھاسکتےہیں۔یہ جو مخالف ہیں یہ ناواقف ہیں، ہمیں تعارف بنناہوگا
گستاخ رسول آگ میں جل کرمرا
نامِ محمد سے پیارہ ......کوئی نام تھوڑی ہے
مصطفیٰ سے اونچا ..کسی کا مقام تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں احترام ....قابل ہیں بہت لوگ
مگر مصطفیٰ کے جیسا سب کا احترام تھوڑی ہے