Angel Investor, Global Influencer, Academic Dean & Entrepreneur-Passionate about promoting excellence in #entrepreneurship through training, mentoring &coaching
تحويل اعتماد كلية الأمير محمد بن سلمان للإدارة وريادة الأعمال @mbsckaec من الاعتماد المؤسسي المشروط إلى الاعتماد المؤسسي الكامل حتى أبريل 2031م.
#اعتماد_الجامعات_جودة
I will always be SUPER PROUD of the fact that my country didn't attack civilians. We didn't strike in the shadows, we acted with purpose, and we owned it. Pakistan stood with integrity, even in war.
#IndiaPakistanWar#BunyanUlMarsoos#PakistanZindabad
فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام حملے کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے AI سے بنائ�� گئی تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ یہ قومی سلامتی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں پھیلائی گئی دھوکہ دہی ہے۔ پلوامہ سے لے کر پہلگام تک، ان کی سیاست نفرت اور جنگی جنون پر قائم ہے۔
اس 80 سالہ خاتُون پر کل کے احتجاج میں شامل ہونے پر پنجاب حکومت نے دہشتگردی کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
اب یہ کسی لفافی کو نہ بوڑھی نظر آئینگی اور نہ ہی خاتُون نظر آئینگی۔
پی ٹی آئی تو نہ کرش ہوئی نہ کہیں جارہی ہے، اپنی جگہ ڈٹ کے کھڑی ہے؛ قاضی صاحب بہرحال ۳۰ دن میں اپنے گھر واپس جا سکتے ہیں۔ ظالم آج خود ڈرے ہوئے ہیں-
#چلو_چلو_راولپنڈی_چلو#خان_کی_پُکار_پر_لبیک
“آج جس طرح پاکستانیوں نے اتنی بڑی تعداد میں نکل کر تمام تر جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، عمران خان بہت خوش ہیں اور انہوں نے آپ سب کو مبارکباد دی ہے!
آج عدلیہ کو پیغام ملا ہے کہ پی ٹی آئی اور عوام عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے! ملک میں آئین و قانون کے تحفظ کے لیے کھڑی ہے!
عمران خان نے آپ سب کے لیے پیغام بھیجا ہے کہ 2 اکتوبر، بدھ والے دن، ملتان، میانوالی اور فیصل آباد تیار رہے، بھرپور احتجاج ہو گا!”
- پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم @SheikhWaqqas
#خان_کی_پُکار_پر_لبیک
#حق_کی_جیت_ہو_گی
حکومت بھی تمہاری، اسٹیبلشمنٹ بھی تمہاری، عدلیہ بھی تمہاری، الیکشن کمیشن بھی تمہارا، میڈیا بھی تمہارا..... ساری زمینی طاقتیں تمہاری ہیں پھر کیوں شلواریں بھی گیلیں تمہاری ہیں۔
#چلو_چلو_راولپنڈی_چلو
A big question is why the international community—especially the U.S., which under President Biden claims to have made democracy promotion a key foreign policy priority—has been so muted in the face of brazen irregularities in Pakistan’s election process https://t.co/p0XXIlzg7Q