عزیر کالونی شاہدرہ میں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول اور ٹیوٹا کا دورہ کیا۔ مختلف کلاس رومز اور زیر تعمیر سائٹ کا معائنہ کیا، صفائی ستھرائی اور انسداد ڈینگی سرویلنس پر بریفنگ لی، سکول اور ٹیوٹا کے احاطے سے لاروا برآمد ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے وارننگ جاری کرنے اور آئندہ چیک رکھنے کی ہدایت کی۔
#AntiDengue #Dengue #Lahore #SchoolVisit #Shahdara #Cleanliness #TEVTA
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CommissionerLhr@MaryamNSharif@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN