@TeamGreen_PK3
Software Engineer. Researcher. SM activist. Gen Secretary ISF. Determined and passionate to do heroics for Holy Pakistan.Long live Army and IK
@FarhanKVirk اس وقت سے پہلے تو مینٹل ہسپتال میں چوتھے مرحلے کے علاج پر ہو گا۔ شرمندہ تو تیرا اب ہونا بنتا ہے۔ شرم سے تجھے مر کھپ جانا چاہیے کہ تو تحریکِ انصاف ختم کر بیٹھا تھا۔ تم اور ��مہاری فوج کی پیدا کردہ پارٹی اگلے الیکشن میں نظر ہی نہیں آئے گی
@reema_omer ریما صاحبہ۔ عمران خان کی بیوی کو لے کر شہباز شریف ، مریم اور ن لیگی قیادت نے ایسا ایسا کچھ کہا ہے۔ وہ تو حکومت بنا رہے ہیں مل کر۔ مریم نواز بذات خود Misogynistic remarks دیتی رہی ہے
@FarhanKVirk ظاہر ہے اوقات نہیں تھی اس لیے نہیں جیت سکے۔ دھاندلی اگر ان کے ساتھ ہوئی ہے تو یہ بھی اپنے حق کے لیے شور مچائیں۔ اوقات تمہاری اور تمہارے جہانگیر ترین کی MNA بننے کی نہیں اور دعویٰ کرتے تھے کہ عنران خان کو تم نے وزیر اعظم بنوایا۔
@OmarIffat Thank God you came to senses eventually. Voters have given a vote to the new candidates without knowing them and demanding anything from them who never came to them.
میرا نواسہ قاسم جو کہ اپنے یونورسٹی کا صدر اور distinction holder ہے اور اسکے والد ڈاکٹر شاہد بہار جو کہ Peace and Conflict میں PHD ہیں۔ دونوں کے ہاتھ میں ایک ہی ہتھکڑی ہیں۔ ان کو رات کی تاریکی میں گھر کے اندر سے اغوا کیا گیا تھا۔
آپ امیدوار ہیں ؟ پولیس
جی میں امیدوار ہوں؟، امیدوار شکیل عباسی
ن لیگ کے ہیں؟، پولیس اہلکار
نہیں میں آزاد ہوں،امیدوار شکیل عباسی
ن لیگ کا امیدوار نہ ہونے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے حلقہ پی پی 6 کے امیدوار شکیل خالقداد عباسی اور تجویز کنندہ مفتی ارشد کو گرفتار کر لیا