"Bunyan-ul-Marsoos )
إن الله يحب الذين يقاتلون في سبيله صفا كأنهم بنيان مرصوص.
Translation:
"Indeed, Allah loves those who fight in His cause in ranks as though they are a solid structure (bunyanun marsoos).
#pakvsindiawar#BunyanUlMarsoos
دنیا میں کامیاب کیسے ہوا جائے اور کیسے کیرئیر کی اونچائی پہ پہنچا جائے۔ سکرین پہ ایک پریزینٹیشن چل رہی تھی۔ دنیا بھر کے موٹیویشنل اسپیکرز اور کیرئیر پلانرز کے مشوروں پہ مبنی یہ پریزینٹیشن سننے کے بعد ��ہ دھیرے سے مسکرائی، ہاتھ جھاڑے، کھڑی ہوئی اور فرمایا کہ
ساڈی گل ہو گئی اے
سزا یافتہ کرپٹ مجرم کو سزا معاف کر کے وزیراعظم بنوانے کی کوشش پر میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو کوئی اعتراض نہیں تھا لیکن علی امین گنڈاپور کی وزارتِ اعلیٰ پر اعتراض ہو گیا
ایسی منافقت کو اکیس توپوں کی سلامی
I took this picture of Khan sab on the morning of 25th July 2018 after he cast his vote. Our kaptaan will win it again today #InshaAllah May Allah be with him. Prayers 🙏