فوج کا اصل کام پاکستان کا دفاع ہے بھارت کے حملے کے بعد افواج پاکستان نے پوری قوم کے ساتھ مل کر اپنے وطن کا کامیابی سے دفاع کیا جس پر ہر پاکستانی فوج کی تعریف کر رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف اپنی مادر علمی ICB اسلام آباد گئے تو بچے خوشی سے نہال ہو گئے 👏🇵🇰
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار) — تازہ ترین صورتحال ⚔️
ہندوستان میں اندھیرے چھا گئے!
پاکستان کے کامیاب سائبر حملے کے نتیجے میں بھارت کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ ناکارہ ہو چکے ہیں۔
میدانِ جنگ، فضائی حدود، اور اب سائبر اسپیس میں بھی!
پاکستان زندہ باد
افواجِ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
اللہ اکبر
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہ صَفَّا کَاَنَّھُمْ بُنْیَانٌ مَّرَصُوْصٌ۔
اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اس کی راہ میں اس طرح صف بند ہو کر لڑتے ہیں گو یا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں‘‘۔
*ٹاپ بریکنگ*
*OPERATION BUNYAN UN MARSOOS STARTS*
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا آغاز ہو چکا ہے*
پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس سٹوریج سائٹ تباہ کر دی ہے
بھارت میں مزید جگہوں پر حملے جاری ہیں۔
چین کا واضح پیغام! 🇵🇰🇨🇳
"چین پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہے، اگر کسی بھی ملک نے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کے خلاف کاروائی کی تو چین ہر حد تک اپنے دوست کے لئے جا سکتا ہے، کوئی کسی شک میں نا رہے۔"
🚨🚨انڈیا کا پاکستان پر پرتھوی میزائل سے حملہ
ببھارت کی جانب سے 7 مئی 2025 کو جھوٹے دہشت گرد کیمپوں کے بہانے سے پاکستان کے خلاف خطرناک اور اشتعال انگیز کارروائی کی گئی۔ بھارت نے چار پرتھوی بیلسٹک میزائل داغے، جن میں سے ایک کھاریاں کے قریب گرا، جبکہ تین میزائل جان بوجھ کر بھارتی پنجاب کے دارالحکومت امرتسر میں گرے۔ یہ اقدام ہندوتوا حکومت کی جانب سے سکھ برادری میں پاکستان کے خلاف نفرت اور فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
پاکستان نے بھارتی پنجاب کے شہریوں، خاص طور پر سکھ برادری کے لیے کبھی بھی خطرہ نہیں بنایا۔ ہماری سکھ برادری سے گہری ثقافتی اور مذہبی وابستگی ہے، اور ہم ہر صورت میں معصوم جانوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔
بھارت کی جانب سے اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز کارروائیاں نہ صرف خطے کے امن کو خطرے میں ڈالتی ہیں بلکہ عالمی سطح پر بھی تشویش کا باعث بن رہی ہیں۔ پاکستان نے اب تک صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے اور بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق صرف اپنے دفاع میں اقدامات کیے ہیں۔