بلوچستان بھر میں امیدواروں کے گھروں اور انتخابی کیمپس پر بم حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ نگران حکومت امیدواروں اور عوام کے جانوں سے کھیلنے کے بجائے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرے۔ خدانخواستہ اگر کسی امیدوار یا ووٹر کا نقصان ہوا تو اس کی ذمے دار صرف اور صرف نگران حکومت ہوگی۔
@CMOBalochistan@Jan_Achakzai
صوبائی وزیر میرحمل کلمتی، سینیٹر کہدہ بابر، میرفاروق کلمتی، میرزبیر کلمتی، میرارشد کلمتی و دیگر اہل و عیال و لاکھوں چاہنے والوں نے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے بارگاہ الہی میں دعا کیا کہ اللہ تعالی میرصاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے، آمین
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق رکن صوبائی اسمبلی ثمینہ شکیل بلوچ نے مکران کے نامور بزرگ سیاسی و سماجی شخصیت، سابق صوبائی وزیر بابائے گوادر میرعبدالغفور کلمتی کے ناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان
نام اور مرتبہ پایا ہے۔ میرعبدالغفور کلمتی نے ساری عمر گوادر اور مکران کے لوگوں کی خدمت میں گزارا اور ہزاروں بے بسوں کا سہارا بنے۔ ایسا کوئی شعبہ نہیں تھا جس میں میرصاحب کے گران قدر خدمات نہیں رہے ہیں۔ ان کی رحلت سے ہم ایک عظیم ہستی سے محروم ہوگئے۔
انہوں نے ان کے فرزندان سابق
IA,,will see prosperous and developed Balochistan soon ......Gwadar is heart of Pakistan. One day, Balochistan plays a big-brother roll for other provinces on account of the economy, unlikely Punjab on account of papolation.