@Ali_MuhammadPTI بات اس سے کی جاتی جو بات کو سمجھ سکتا ھے خاندانی ھو۔۔ طور طریقے جانتا ھو۔۔ ملک و ملت پر قربان ھونے والا ھو۔۔
سیا سیاست میں ایسا کوئی نظر نھی اراھا ۔۔ پاکستان ھے تو ھم ھے۔ پاکستان خلاف بیانیہ بنائے والے محب وطن پاکستانی نھی ھو سکتے
انکو پاکستان کے خلاف بولنے پر معافی مانگنے ھوگی
یومِ اساتذہ مبارک۔
محسن انسانیت استاد سیدنا محـمّـد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔
استاد صرف کتاب نہیں پڑھاتا�� کردار بناتا ہے، سوچ جگاتا ہے اور قوموں کا مستقبل سنوارتا ہے۔
میرے نزدیک ہر دن استاد سے سیکھنے کا دن ہے۔
تمام محسن اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔
@BushraGohar@fkkundi@CSKPOfficial@KP_Police1 کیا اپ ھمیں بتا سکتے ھے ۔۔کہ خیبر پختونخوا میں کس کی حکومت ھے۔۔ یا کیا خیبر پختونخوا ایک الگ ریاست ھے؟ ریاست کے اندر ریاست نھی بنتی ھے۔ پاکستان ھمیشہ زندہ باد
"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ
زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."
"جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے..
تو محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود کی تعداد بڑھاؤ ﷺ۔"🫀
اَللّٰـهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَی نَبِیِّـنَا مُحَمَّدﷺ🌻والہ وازواجہ وبارک وسلم
@MinmajMarwat Yes in 2024 the only one lady Name AMBREEN Khan Hoti Was candidate for both of NA. 22. And PK 57 in history of Mardan elections...
She is the first lady to this region to received a President of Pakistan medal 🏅 and also medal from governor KPK