ظلم کے سامنے ایمان کی تحسین میں ا
حوصلہ دیکھ کے پوشاک کا تسقین میں ا
ارض کشمیر میں ا جنت رنگین میں ا
ایک بار اور تو بطحا سے فلسطین میں ا
راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصی تیرا
آزاد کشمیر، ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی نئے وزیراعظم منتخب ہونے پر صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا اور چیف اورگنائزر سوشل میڈیا ونگ افتاب خان نیازی جنرل سیکرٹری یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو
@Shamylaroy@aftabniazi007
چین ہمارا قابلِ اعتماد دوست اور بھروسہ مند بھائی ہے۔ پاک چین تعلقات کو سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، صنعت، جدت اور ثقافت کے نئے دور میں لے جانا چاہتے ہیں، جبکہ پنجاب میں گزشتہ ڈھائی برس کے دوران 50 ہزار کلومیٹر نئی سڑکوں کی تعمیر مکمل کی جا چکی ہے۔
@MaryamNSharif
پیپلز پارٹی ان کے ساتھ نکاح میں ہے جب تک وہ اس نکاح سے باہر نہیں آتے ہم ان کے ساتھ معاملات طے نہیں کرسکتے
(شفیع جان)
پتا نہیں انہیں اتنی شدت کیوں ہے
اور ٹریک ریکارڈ تو یہی بتاتا ہے
یہ عدت مکمل ہونے کا انتظار بھی نہیں کرتے
(بیرسٹر عقیل ملک)
🫣🫣🫣
بیرسٹر عقیل راکڈ
شفیع جان شاکڈ
@BrAqeelMalik@ShafiJanPTI
سیاست میں اخلاق سب سے بڑا ہتھیار ہوتا ہے اور راشد نصر اللہ نے مسٹر پتلو سے ملاقات میں اسی اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ کر کے انہیں مسلم لیگ (ن) کی طرف راغب کیا
مسٹر پتلو جیسے بڑے انفلونسر کا PMLN کے پلیٹ فارم پر آنا جماعت کے لیے سوشل میڈیا کی جنگ جیتنے میں انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگا اس سے نہ صرف پارٹی کے خلاف ہونے والے منفی پروپیگنڈے کا توڑ کرنے میں مدد ملے گی بلکہ نوجوانوں میں پارٹی کا گراف بھی تیزی سے اوپر جائے گا راشد نصر اللہ بھائی کا یہ اقدام شاباش کے مستحق ہے، کیونکہ پارٹی کی مضبوطی کے لیے ایسے متحرک چہروں کی شمولیت ناگزیر ہےبے جا تنقید کرنے سے بہتر ہے اچھے کام کی تعریف کی جائے
ویلڈن @RashidNasrulah
رکن قومی اسمبلی صدر یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب کنوینر پاک کمبوڈیا فرینڈشپ گروپ کی انٹرا پالیمنٹری کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی۔ انشاء اللہ کل پاکستان کی امن کی کاوشوں پہ ایران امریکہ ، کشمیر کاز ، غزہ میانمار میں پاکستان کی کاونشوں پہ او آئی سی میں بھرپور دلائل سے بات کریں گی۔
انٹرا پارلیمنٹری سپیکر کانفرنس جس میں اڑتالیس ممبالک کے مندوبین اراکین۔ سینٹ قومی اسمبلی ، و سپیکر نے شرکت کی۔ آج تقاریر کے سیشن میں رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوے کہا کہ دنیا امن ڈائیلاگ اور باہمی تعلقات کی بنیاد پہ ترقی کر سکتی ھے۔ ہمیں انٹرنیشل قانون کو بارڈر کو عزت دینا ہو گی۔ پاکستان امن کا سفیر بن کر دینا میں ابھرا ہوا۔ ہم نے امریکہ ایران کی جنگ میں ثالثی کردار ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ملٹری لیڈر شب سید عاصم منیر ڈپٹی وزیراعظم نے کلیدی رول ادا کیا اور دینا کا امن قائم کرنے والا ملک بن گیا۔
ہم اکثر گلہ کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر بھرپور آواز نہیں اٹھتی۔ اب ایک ٹک ٹاک انلفلوئنسر جس کے دنیا بھر میں لاکھوں چاہنے والے ہیں، اسے راشد نصراللہ اپنے اخلاق سے مسلم لیگ ن کی طرف لایا، اس پر تو اسے شاباش دینی چاہئے۔جماعت میں آنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے نہ کہ حوصلہ شکنی۔
کہروڑ پکا:
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات، جلوس روٹس کی صفائی، واشنگ، چونا پاشی اور عرق گلاب کا چھڑکاو۔۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت، بصیرت اور عزم پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی فیصلہ کن قیادت قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔
زندگی میں خوشی ، کامیابی ، مسکراہٹ ، سکون ، محبت.، ہمیں جینا نہیں سکھاتی، بلکہ غم ، ناکامی ، رونا ، اداسی ، بے سکونی اور نفرت، ہمیں جینا سکھا جاتی ہیں۔اس لئے ان سب سے پریشان نہیں ہونا۔
قائد میاں نواز شریف کی سیاسی بصیرت اور فہم و فراست پر کارکنوں اور ورکروں کو فخر ہے انہوں نے کئی ورکرز کو ن لیگ کے ٹکٹ دےکر پارلیمنٹ کا حصہ بنایا جو آج بھی ملک و ملت کی خدمت کر رہے ہیں کچھ عرصہ سے ن لیگی ورکرز مایوسی کا شکار ہے جس مایوسی کو صرف قائد محترم ہی ختم کرسکتے ہیں
ہم درود بھیجتے ہیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر جو خاتم النبیین ہیں، رحمت اللعالمین ہیں، وہ ہستی ہیں جس کو اللہ تعالی نے اپنا محبوب کہا ہے، جس سے اللہ تعالی نے محبت کی ہے۔
@MaryamNSharif
بین الپارلیمانی اسپیکرز کی دوسری کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا نے شرکت کی؛ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ (جو آئی ایس سی کے صدر بھی ہیں) اور آئی ایس سی کی سفیر مصباح کھر بھی موجود تھیں۔ اجلاس میں 48 ممالک کے وفود اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔
@Shamylaroy