برطانوی حکومت کی آفیشل رپورٹ میں بھی یہ اعتراف کر لیا گیا ہے کہ "2024 کے انتخابات کے وقت الیکشن کمیشن پاکستان نے بہت سے ایسے اقدامات کئے، جن کا مقصد PTI کے مخالفین کو فائدہ پہ��چانا تھاـ"
یہ بات پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ فائز عیسیٰ اور الیکشن کمیشن مل کر الیکشن کو چرانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے-
#ImranKhanNotSafeInAdiala
🚨عمران خان کو اس لیے جیل میں ڈالا گیا ہے کیونکہ وہ الیکشن جیت گئے تھے اور اب پاکستان مستحکم ہونے جا رہا تھا،
اب پاکستان میں معشیت اور جمہوریت اسی صورت مستحکم ہو گی جب وہاں نئے آزاد الیکشن ہوں گے،
لارڈ ہینن کی گفتگو