Growing quietly, learning every day, and becoming a better version of myself.
No rush. No comparison. Just progress, patience, and purpose. ✨
One step at a time. The journey is just beginning.
https://t.co/WPQ4J8ZlKc
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں.
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں...
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس..🌹
سچ کہوں تو ایک تیرے سوا کچھ خاص نہیں
https://t.co/u62WIDMCk6
عشق پاگل کر گیا تو کیا کرو گے سوچ لو 💘🍂
سانحہ ایسا ہوا تو کیا کرو گے سوچ لو 💘🍂
ساتھ اس کے ہر قدم چلنے کی عادت کس لیے ۔۔ !!
چھوڑ کر وہ چل دیا تو کیا کرو گے سوچ لو 💘🍂
شور باہر ہے ابھی اس واسطے خاموش ہو ۔۔ !!
شور اندر سے اٹھا تو کیا کرو گے سوچ لو ! 💘🍂
کر رہے ہو گھر نیا تعمیر اڑتی ریت پر ۔۔ !!
یہ اچانک گر گیا تو کیا کرو گے سوچ لو 💘🍂
لوٹ کر جانا تو ہے آخر سبھی کو اس طرف ۔۔ !!
سو برس بھی جی لیا تو کیا کرو گے سوچ لو 💘🍂
دھڑکنیں مدھم ہوئی جاتی ہیں اے چارہ گرو ۔۔ !!
چاک دل کا سل گیا تو کیا کرو گے سوچ لو 💘🍂
بند پلکوں میں ادھورے خواب بنتے ہو مگر ۔۔ !!
کوئی ان میں آ بسا تو کیا کرو گے سوچ لو💘🍂
در دریچے سب مقفل کر کے بیٹھے ہو مگر ۔۔ !!
وہ اچانک آ گیا تو کیا کرو گے سوچ لو 💘🍂
ڈوبتے سورج کا چہرہ اور اس کا نقش پا ۔۔ !!
جب یہ منظر گم ہوا تو کیا کرو گے سوچ لو 💘🍂
https://t.co/bAW6TdL8wp