آئین سے انحراف نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ڈی ایم کے سیاسی بونوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ انتخابات کا اعلان جاری۔ عوام کا سامنا کرنا ہی ان نااہل کٹھ پتلیوں کی سزا ہے۔
#آئین_پرڈٹ_گیا_چیف_جسٹس
جو جاہل سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ کو واقعی گرفتار کیا گیا ہے
ان جاہلوں کو بتاتا چلوں کو اس کو گرفتار نہیں کیا گیا مگر اس کو پاپولر کیا گیا ہے
یہ نیوورلڈ آرڈر جارج سوروز اور ڈاکٹر فوسی والوں کا ڈرامہ ہے
میں لکھ کر دیتا ہوں وہ بھاری اکثریت کے ساتھ آمریکی صدر بننے جارہا ہے
#NWO#WEF
جس طرح سپھ سالار کے خلاف سازشیں تیز ہوچکی ہیں
ان کی فیملی تک کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے
میں اپنے سپھ سالار کے ساتھ نہ صرف کھڑا ہوں مگر میں نے اپنی ٹیمز کو بول دیا ہے کہ سپھ سالار کے حق میں ریلیاں
وال چاکنگ
اور
پینا فلکسز لگوانے کا کام تیز کردیں ♥️
@OfficialDGISPR@peaceforchange
نواز شریف کے ساتھ جو بھلاٸی کرتا ہے یہ اس کی ہی پیٹ میں چھرا گھونپ دیتا ہے
ثاقب نثار نے پانامہ کے اتنے بڑے اسکینڈل میں صرف اکامہ پر سزا دیکر ہلکہ ہاتھ رکھا
ورنہ نواز شریف کی پانامہ میں لندن فلیٹس اور ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں سزا بن رہی تھی
#SaqibNisar#NawazSharif
Envisages tolerance , respect , love and care for other members of the community Where malice and hatred exist , they breed contempt which generates feelings of callousness and insensitivity towards others
#23March